ایک فاشسٹ لیڈر نے ذہنی مریض اور ذہنی غلام تیار کیے ہیں جنکے نزدیک اخلاقیات اور عزت کچھ معنی ہی نہیں رکھتی کیونکہ انکا لیڈر ہی یہ سب کچھ ذرہ برابر نہیں رکھتا۔ ان کے خلاف ضرور کروائی ہونی چاہئے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
یہ چیکو جہانگیر ایک نہاتی بیزت انسان ہیں اسنے پہلے لندن مین غنڈہ گردی کی جب یہ اسکا کام نہیں بنا تو یہ بیٹری سے چلنے والا انسان مدینہ پنچ گیا اور وہ بھی اس نے غنڈہ گردی کی لیکن یہ بات سیاست کی نہیں نبی پاک کے حرام کے احترام کی ہے جو اسنے پامل کیا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
خبر
70 پاکستانیوں کو60 ہزار ریال فی کس جرمانہ 5 سال قید تاحیات سعودی عرب داخلہ بند۔
اب تاحیات اللؔہ اور اسکے رسول حضرت مُحَمَّد ﷺ کے در نہیں جا سکتے یہیی انکی سب سے بڑی سزا ہے۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
بس وہ ہی سزا کافی نہیں 🙏 اس کافر جو پکڑ کر کیفرِ کردار تک پہنچا جائے ورنہ یہ فتنہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا چلا جائے گا ! خدا کے لئے آپ بھی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا ثبوت دے دیں 🙏
@MaryamNSharif#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور