Time and time again the minorities of this country have lifted the coffins of their loved ones. Time and time again the State has failed to protect them. Failed to prevent, failed to investigate, failed to hold perpetrators accountable. The Shia really are at God’s mercy here
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
پاکستان نے اسرائیلی اور بھارتی بے غیرتی کے مکسچر 30 کے قریب ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے۔ لیکن محض انِ ڈرونز کو مار گرانا بھارتی جارحیت کا جواب نہیں ہے۔ بھارتی شہریوں کو نقصان پہنچائے بغیر دشمن کو سبق سکھانا ہو گا ورنہ وہ یہ تماشہ ہر آئے دن دہرائے گا۔
آگے بڑھیں، قوم آپ کے ساتھ ہے۔
We just heard blasts from our home.
To those beating the drums of war, celebrating violence, provoking further conflict — do you truly understand what a war between two nuclear nations could mean?
This isn’t a movie. War is devastation. Innocent lives — children, families — pay the price.
The world must wake up. We need peace, not posturing.
Every life matters. Every nation deserves safety.
The international community must intervene decisively — now — to halt this madness.
Dialogue is the only real solution. Talk. Listen. Resolve.
Billions of lives in the region and around the world depend on it.
آج 30 مارچ کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے اغواء اور آزمائشوں کے 21 سال پورے ہوگئے۔آج سے 21 سال پہلے 30 مارچ 2003 کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اغواء کیا گیا اورپھر پرویز مشرف نے پانچ ہزار ڈالر میں امریکیوں کو فروخت کر دیا۔ اس کے بعد ہر حکومت نے ان کی والدہ،بچوں،خاندان کے ساتھ ان کو اقتدار ملنے کے بعد 100 دنوں میں واپس لانے کا وعدہ کیا لیکن مظلوم عافیہ کو اغواء کے بعد افغانستان اور امریکہ میں جیلوں اور ٹارچر سیلوں میں 21 سال گزر گئے۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کو ت��ز کرنے کے لیے اور ان کے مسئلے کو عالمی سطح پر پھر اجاگر کرنے کے لیے عید کے فوراً بعد امریکہ جاؤں گا۔ ان شاءاللہ.
حکمرانوں،غیرت دکھاؤ،قوم کی مظلوم بیٹی کو امریکہ جیل سے رہائی دلاؤ۔
#21YearsOfShame
BlackDay
FreeAafia
Karachi
@FowziaSiddiqui
@CliveSSmith
@Aafiamovement
@GovtofPakistan
@PakPMO
@PresOfPakistan
@CMShehbaz
@ForeignOfficePk
@MIshaqDar50