Hey @Twitter @TwitterSupport @Chaudhary_1119 is a good social media activist who doesn't violates Twitter rules. His account is suspended without citing any reasons. @elonmusk@GeorgeSalama look into it please.
جتنا منہ ہو اتنی بات کرتے ہیں ۔۔ کوئی ایک حلقے کی مثال بتا دو جہاں سے PTI کا امیدوار دھاندلی سے جیتا ہو؟
چیلنج کرتا ہوں کسی پارٹی کی طرف سے کوئی ایک شکایت، نتیجہ کو چیپنج یا کوئی رِٹ پٹیشن کا حوالہ اور حلقہ نمبر بتا دو
۔۔
کیا سندھ ہاؤس یا میریٹ کی طرح منڈیاں لگی تھیں؟
مرد بنو ۔۔
Pls @Twitter remove last picture's of my late husband @arsched from ur social media site. Politicians and media are not welcomed with cameras inside our house.
راولپنڈی اسلام آباد کے شہری جو بلیو ایریا کی طرف صبح آئیں تو پلیز آتے ہوئے پانی کی بڑی بوتلیں ساتھ لائیں،
کسان بھائیوں اور بزرگوں کو پینے کے پانی کا شدید ایشو ہے.
لازمی پلیز....
We hear @ECB_cricket have offered to host a Test series between India and Pakistan.
We officially announce to @ICC that we are also offering to do the same & can provide near 24 hour daylight in June and July, as well as better Tweets covering the matches. Sniper security too.
ہماری اس ویلج لائبریری میں 20 ہزار معیاری کتابیں ہیں صبح 9 سے رات 10 تک کھلی رہتی ہے بچہ موجود ہوتا ہے
سب کے لیے پانی چائے گرین ٹی فری ہوتی ہے 15 دن کے لیے بغیر کسی گارنٹی کے دو کتابیں لے جا سکتے ہیں
ہمارے پاس 8 ہزار کتابیں الگ ہیں جو 50% ڈسکاؤنٹ پہ سالانہ کتاب میلہ لگاتے ہیں