عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ اگر انتخابات شفاف ہوں تو عوام کا ہر فیصلہ قبول ہوگا، لیکن عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے جیالے ہر دور میں آمریت اور ناانصافی کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے آئے ہیں اور عوام کے حقِ رائے دہی کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
PPP turns promises into power! 💪🚴♀️ Today @BBhuttoZardari gifts mobility, safety & independence to Sindh’s women through the Free Pink Scooters program because empowered women mean a stronger Pakistan! 🇵🇰
@AseefaBZ@BakhtawarBZ