Balochistan Youth And Civil Society (Mastung Zone)
@MastungZone
#Huminty_Always_Frist
the official Page Or Account Of (Balochistan Youth and Civil Society ) Mastung zone.
Purpose Of account Is Overlight Issues of Mastung
کراچی ٹو کوہٹہ شاہرہ کو ڈبل کرنے کا کریڈٹ نجیب یوسف زہری کو جاتا ہے جسنے دن رات اس سڑک کیلئے آواز اٹھایا اور ہر حادثے کو کوریج کرتا رہا آج اس نوجوان کیلئے ہما��ے پاس الفاظ نہیں
@jam_kamal
@Senator_Baloch
میر ے محبوب قائد تیری سالوں کی محنت
تیرے وہ طویل لانگ مارچ میں پاؤں کے چھالے
وہ بیماری کی حالت میں ہسپتالوں کے چکر
آخر کار محنت رنگ لے آئی۔۔۔۔
آخر کار کوئٹہ کراچی خونی شاہراہ ڈبل ہونے جا رہی ہے۔۔۔۔
Long_Live @NajeebullahBlch@Safizb@Balochistanbycs@MastungZone
میر ے محبوب قائد تیری سالوں کی محنت
تیرے وہ طویل لانگ مارچ میں پاؤں کے چھالے
وہ بیماری کی حالت میں ہسپتالوں کے چکر
آخر کار محنت رنگ لے آئی۔۔۔۔
آخر کار کوئٹہ کراچی خونی شاہراہ ڈبل ہونے جا رہی ہے۔۔۔۔
Long_Live @NajeebullahBlch@Safizb@Balochistanbycs@MastungZone
کہاں ہے قانون کے رکھوالے۔ہمارے لوگوں کو تحفظ ملے گا ۔کب قاتل گرفتار ہوں گے کون گرفتار کرے گا۔کیا قاتل حکومت اور پولیس سے زیادہ پاور فل ہے ۔اگر ایسا ہے تو آپ لوگوں کے واسطے ڈوب مرنے کا مقام ہے