احتجاج ختم ہو گیا،،،وزیرتعلیم گھر چلا گیا میڈیا نے کوریج بند کر دی،،،
تو مودی پولیس نے احتجاج کو لیڈر کرنے ��الے طلباء کے گھروں میں چھاپے مارنا شروع کر دیے 1200 طلبا گرفتار کر لیے جن میں 900 مسلم ہے اور یہ سارے وہ طلبا جنھوں نے احتجاج میں نعرے لگائے تقریریں کی عوام کو جمع کیا
بھارت سے دس ایسی ویڈیوز سامنے آ چکی جہاں احتجاج کرنے والوں کو گھروں سے اُٹھایا جا رہا ہے جبکہ پاکستان میں صدیق جان طارق متین جیسے بھڑوے کہہ رہے تھے کہ دیکھا وہاں تو چادر چار دیواری کا تقدس ہی پامال نہیں ہوا
دیکھ لو اپنے باپ گجراتی قصائی کے کرتوت ٹاوٹوں
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں موج مستی کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی ویڈیوز اور بیانات بھی دیکھنے کو ملے جس نے بھارت کا اور ہندتوا کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا��اس لڑکی نے بہت اچھے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے۔
کل میں مندر گئی تھی وہاں دھکم دھکی ہو رہی ہے ٹچ کر رہے ہیں گوردوارے میں کبھی ایسا نہیں ہوتا۔ مندر کے دروازے بند ہو گئے مگر گوردوارے کے دروازے کھلے ہوئے تھے ۔جو کوئی ہندو کے خلاف بول دے تو اس کو (اینٹی ہندو) اور (اینٹی نیشنل)بول دیتے ہیں آپ بتائیں یہ " اینٹی ہندو" کیا ہوتا ہے؟
ان کے ایم پی خود گائے کے چمڑے کا بنا ہوا بیلٹ پہنتے ہیں، جوتے پہنتے ہیں دس دس لاکھ کا بیگ لیتے ہیں اس پہ کوئی بات نہیں کرتا۔ اور یہ کہتے ہیں کہ گائے کا گوشت بین (Ban) ہے، لیکن بین نہیں ہے وہ باہر ایکسپورٹ ہو رہی ہے
گائے کو لوگ ( ماتا) بولتے ہیں، اور وہی روڈ پر کچرا کھا رہی ہوتی ہے!
یہ بس لوگوں کے جذبات (sentiments) کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
شہباز شریف پہلی مرتبہ 11 اپریل 2022 کو پاکستان کے وزیراعظم بنے، اس روز پاکستان میں پیٹرول کی سرکاری قیمت 144 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 118 روپے فی لیٹر تھا
شہباز شریف نے 14 اگست 2023 کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑا، اس روز پیٹرول 272 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 273 روپے فی لیٹر تھا جو کہ 1 اگست 2023 سے نافذ العمل تھا جبکہ نگران حکومت نے اگلی پندرہ روزہ جائزہ پالیسی کے تحت پیٹرول کی قیمت اپنے اقتدار کے پہلے ہی روز بڑھا کر 290 روپے اور ڈیزل کی قیمت 293 روپے کر دی تھی
شہباز شریف نے دوسری مرتبہ 4 مارچ 2024 کو وزیراعظم کے منصب کا حلف اٹھایا۔ اس دن پیٹرول 279 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 287 روپے فی لیٹر تھا۔
آج 25 جولائ 2026 کو پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر ہو چکی ہے
11 اپریل 2022 سے 14 اگست 2023 تک پاکستان نازک دور سے گزر رہا تھا اور قصوروار پچھلی حکومت تھی جبکہ آج دنیا نازک دور سے گزر رہی ہے اور قصوروار پاکستانی عوام ہے۔
شکریہ شہباز شریف ✊
انڈین صحافی ہم نے آپ کو پاکستان جہیز میں دیا تھا،،،
پاکستانی شیر 🦁 اچھا ہوا آپ نے ہمیں یہ بتا دیا کہ آپ نے ہمیں پاکستان جہیز میں دیا اور جہیز اسے دیا جاتا ہے جسے بہن یا بیٹی دی ہو آپ نے قائد اعظم کو بہن یا بیٹی کس کا رشتہ دیا تھا 🤣
حرکت دیکھیں ان عورتیں کی ڈیوٹی پہ کھڑا فرائض نبھاتا اہلکار کیا ان فاحش عورتوں کی انٹرٹینمٹ کا زریعہ ہے؟
ان فحش عورتوں کو جب وہ منہ نہی لگاتے تو ہراسمنٹ کے کیس کر دیتی یے
کاش اس ملک کی عوام کو ریاستی اہلکاروں کی عزت کے پاٹ بھی پڑھا دیے جاتے،،
ایسی عورتیں گھروں میں ملازم بچوں پر تشدد کررہی ہوتی ہے انھی عورتوں کے بچے سکولوں میں غریب بچوں کی غربت کا مذاق اڑاتے انھیں احساس کمتری کا شکار کر دیتے ہیں
بریکنگ نیوز: ایران نے آج اپنے تین بہترین بیلسٹک میزائل اردن کے ساحلی شہر عقبہ کی طرف فائر کئے. اردن نے تینوں میزائل انٹرسیپٹ کر لئے اور کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں.
دلچسپ بات یہ ہے کہ عقبہ اسرائیلی سرحد کے بلکل قریب ہے. اس سے آگے اسرائیلی شہر ایلات شروع ہو جاتا ہے. حیران کن طور پر انقلابیوں نے عقبہ پر میزائل چلا دیئے ہیں لیکن آج بھی اسرائیل کو کچھ نہیں کہا.
لگتا ہے انقلابیوں اور اسرائیل کے درمیان کچھ زیادہ ہی "سچا پیار" ہے کیونکہ بحرین، کویت، اردن سمیت سب مسلمان ملکوں پر میزائل چلا رہے ہیں لیکن فساد کی جڑ اسرائیل کو کچھ نہیں کہہ رہا.
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے یوتھیوں کو یہ بول کر چ بنا رکھا کہ خان ہار نہیں مان رہا
خان ڈٹ گیا ہے، خان بہت بڑی گیم کھیل رہا
خود یہ باہر بیوی بچوں سمیت انجوائے کر رہے
ہم عمران خان کی کرپشن اور چوریوں کو روتے ہیں،لیکن عمران خان بھی تو ہم میں سے ہی ہے. ہم بحیثیت قوم کرپٹ اور دو نمبر ہوچکے ہیں. یہ دیکھیں dha میں جب گاڑی پنکچر لگوانے آتی ہے تو کیسے 1 پنکچر کی جگہ 4-4 اور 5-5 دفعہ پنکچر کرکے سینکڑوں ہزاروں کا بل بنایا جاتا ہے.