نہ ہی اُس (عمران خان) کے بچوں کو یہ اجازت ہے کہ وہ اسے خط بھیج سکیں۔ حیران کن۔ بین الاقوامی برادری کی طرف سے مکمل خاموشی ہے۔ جمیما گولڈ اسمتھ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#ReleaseSohrabBarkat
عمران خان این ڈی یو جانے والے پارٹی رہنماوں پر شدید برہم،بولے جولوگ ہم پر ظلم کررہے ہیں ان کے پاس جانا ناقابل برداشت ہے،یہ لوگ پارٹی کے میر جعفر،میر صادق ہیں وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کےلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،عظمی خان
#دسمبر2_اڈیالہ_پہنچو
عمران خان این ڈی یو جانے والے پارٹی رہنماوں پر شدید برہم،بولے جولوگ ہم پر ظلم کررہے ہیں ان کے پاس جانا ناقابل برداشت ہے،یہ لوگ پارٹی کے میر جعفر،میر صادق ہیں وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کےلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،عظمی خان
یہ سیاسی انتقام ہے،جبر ہے،فاشزم ہے۔۔
عظمی خان جو عمران خان @ImranKhanPTI کی بہن ہیں، نے تقریبآ ایک ماہ بعد آج اڈیالہ جیل میں اپنے بھائی سے ملاقات کی۔
کیا حکومت بتاسکتی ہے اس ملاقات سے کونسی قیامت آئی؟؟؟
آخر ایک ماہ تک یہ ملاقات کیوں روکی گئی؟؟
اور اب خاندان کے باقی افراد اور پارٹی لیڈرشپ کو کیوں ملاقات نہیں کرنے دیا جارہا ہے؟؟؟
عظمی خان نے تصدیق کی کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے لیکن انہیں قید تنہائی (solitary confinement) میں رکھا گیا ہے۔
یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ذہنی ،اعصابی تشدد ہے۔اس ذہنی اور اعصابی تشدد کے ذریعے اپنے سیاسی مخالفیںن کو توڑنے ،کمپرومائز ہر مجبور کرنے کا یہ حکومتی رویہ قابل مذمت ہے۔
آج کوئٹہ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام خان عبدالصمد خان اچکزئی کے برسی کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ اور دیگر قیادت جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں
چیئرمین عمران خان کا پارٹی کے نام پیغام
پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں حامد خان اور سلمان اکرم راجہ جن امیدواران کا انتخاب کریں گے ساری پی ٹی آئی متحد ہو کر ان کو سپورٹ کرے۔
پی ٹی آئی ممبران اسمبلی و سینیٹ اس بات پر سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ سے احتجاج کریں کہ ابھی تک علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن لیڈر کے نوٹفکیشن کیوں جاری نہیں ہو رہے۔
عمران خان نے کہا ہے Movement کے قائد محمود خان اچکزئی ہیں وہ جو بھی فیصلہ کریں تحریک انصاف مکمل عملدرآمد کرے , خاص طور پارلیمنٹیرینز احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
علیمہ خان نے آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا
جیل انتظامیہ کو واضح پیغام ہے اگلے منگل ہماری تینوں بہنیں اور پارٹی کے رہنماؤں کی اور جمعرات والے دن چھ پارٹی کے لوگوں کی ملاقات نہیں کروائی گئی تو ہم اڈیالہ جیل نہیں اٹھیں گے
عدالتی احکامات بحال کیے جائیں
آج پوری قوم یہاں کھڑی ہو گئی ہے لاکھوں ووٹ لینے والے نمائندہ ادھر پہنچے ہوئے ہیں
عمران خان کے کیسز لگائے جائیں جو ان کو ائیسولیشن میں رکھا گیا ہے وہ ختم کی جائیں ,عمران خان کو رہا کیا جاۓ
آج عوام کو سمجھ آ گئی ہو گی کہ آئین کے مطابق پر امن احتجاج ہی وہ واحد راستہ ہے جو عمران خان اور پاکستان کو لاقانونیت کی بھینٹ چڑھنے سے بچا سکتا ہے، انشاءﷲ۔
جب جیل کا تالا ٹوٹے گا، خان ہمارا چھوٹے گا۔
آئی ایس ایف و پی ٹی آئی کارکنان و عہدےداران کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر رہنما آئی ایس ایف شمالی پنجاب ملک نجم خان کے ہمراہ بھرپور نعرےبازی۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو