جب عمران ریاض کو اغوا کر کے اس قدر جبر و تشدد کا نشانہ بنایا گیا کہ وہ واپس آیا تو ہڈیوں کا ڈھانچہ تھا اور زبان لڑکھڑاتی تھی تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب ارشد شریف کو کینیا میں شہید کیا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب معید پیرزادہ، صابر شاکر، زبیر علی خان سمیت درجنوں صحافی ملک چھوڑنے پہ مجبور ہوئے تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب بزرگ صحافی ایاز میر کے کپڑے پھاڑے گئے تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب بزرگ صحافی اوریا مقبول جان کو اغواء کیا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب جمیل فاروقی کو اٹھایا گیا اور ننگا کر کے تشدد کیا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب حق کی آواز اٹھانے والے ہر صحافی کو غداری اور دہشتگردی مقدمات میں جھونکا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب اپنی مرضی سے بولنے والے ہر صحافی کو نوکری سے جبری برخاست کروایا گیا تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
جب آزادی اظہار رائے پہ یوں قدغن لگی کہ ملک کی 90 فیصد عوام کے محبوب لیڈر کا نام اور تصویر بھی میڈیا پر دکھانے پہ پابندی لگ گئی تب صحافت خطرے میں نہیں تھی۔
اور کئی نام ہیں ،جو متاثر ہوۓ .
HRCP strongly condemns the growing practice of preventing journalists from travelling abroad without legal justification—most recently illustrated by the case of @AsadAToor, who was barred by immigration authorities at Islamabad International Airport from attending an international professional exchange in the US.
Such arbitrary use of the Provisional National Identification List (PNIL) to curtail movement undermines constitutional guarantees of free expression and movement, while contributing to an increasingly hostile environment for the press. HRCP calls for an immediate end to these reprisals and the removal of all journalists from the PNIL.
@xadeejourno جنکو خدا پر یقین نہ ہو وہ یہی کہہ سکتے ہیں۔ قران کہتا ہے کہ یہود و نصاریٰ کبھی تمھارے دوست نہیں ہوسکتے اور منافق کافروں سے بدتر ہیں اور دوزخ کی سب سے نچلے درجے میں ہونگے
@RiazZafar8 @Lubna_syed8 سادات خاندان سارا کا سارا پاکستان منتقل ہوگیا عرب میں تو انکی کوئ خاص اہمیت ہے نہیں کیونکہ انکو تو آخری خطبہ میں یسمجھا دیا گیا ہے کہ کسی گورے کو کسی کالے پر یا کسی عرب کو غیر عرب پر کوئ فوقیت نہیں ہے۔ کون زیادہ پرہیزگار ہے اور کون خدا کے زیادہ نزدیک یہ صرف باری تعلیٰ ہی جانتا ہے
Yes, in the video from an Atlantic Council event, Ishaq Dar justifies Aafia Siddiqui's imprisonment by stating it resulted from due process of law, applies equally to all without exceptions, and criticizing it would be unfair. He compares it to cases of political leaders inciting attacks, deeming such actions treason.
@MIshaqDar50 تم نے عمران خان کی قید کو درست ثابت کرنے کے لیے عافیہ صدیقی کی سزا کو درست کہا کتنے منافق ہو آپ لوگ
پاکستان میں اور موقف اور امریکہ میں دوسرا