گھٹیا اور بزدل دشمن غلاظت کی آخری حدود پر پہنچ گیا ہے' یا رب کسی کو اتنا بیغیرت دشمن نہ دینا ' خان کے پاوں پکڑ کر معافی مانگو وہ بہت بڑے دل والا ہے معافی دے دیگا
یہ جو نامعلوم ہیں سب کو معلوم ہیں
BIG News
پنکی نے سٹی کورٹ کے جج کے سامنے دیا بیان میڈیا کے سامنے بھی دہرا دیا۔۔۔ان لوگوں (کراچی پولیس نے)نے مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے ہیں کہ آپ بنی گالہ کے ایک بندے کو منشیات دے کر آتی ہیں۔۔۔
وہ چاہتی تو بنی گالہ کے رہائشی کا نام لے کر ڈیل کرلیتی مگر اس نے نظام دین کے منہ پر طمانچہ مارنا مناسب سمجھا.
جو وفا پنکیاں کر رہی ہیں وہ کوئی راجہ، گنڈاپور،مروت، گوہر نہ کرسکا.
شرم کرو حیا کرو.
آج عدالت میں پنکی چیخ چیخ کے خود پر ہونے والے تشدد کا بتاتی رہی جس پر پورے میڈیا کے سامنے ایک پولیس اہلکار اس پر تشدد کرتے ہوئے منہ دباتی رہی۔
ایک تو منہ ڈھانپ دیں اس کے بعد منہ دبا کر سانس بھی روکیں۔
پنکی اگر مر گئی تو اس کے قتل کا مقدمہ سندھ پولیس پر ہو
افغانستان، شام اور اعراق کے بعد پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں نیچے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔
بس تھوڑی سی اڑان اور محنت سے سب کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے ۔
ہمارے شہیدوں نے وردی پہنے بغیر اس ملک کی حرمت پر جان نچھاور کردی!!
قصور —سچ بولنا
سزا — موت
نام تو سنا ہوگا — شہید ارشد شریف
#بادشاہ_آج_بھی_ننگا_ہے#شہید_حق_ارشد_شریف
میرے لیے وہ دن بہت خوشی کاتھا جب نون لیگ نے میرے خلاف سوشل میڈیا کیمپین سٹارٹ کی تو شہید انکل ارشد شریف نے مجھے 20 ستمبر 2022 کو میسج کیا میری حوصلہ افزائی کی مجھے مضبوط رہنے کے لیے اور پڑھنے کی تلقین کی۔ اللہ اپ کے قاتلوں کو اس دنیا میں عبرت کا نشان بنائے
#شہید_حق_ارشد_شریف
#شہید_حق_ارشد_شریف@TeamPakPower
اسد عمر ایکسپوز۔۔۔!
مشکل وقت میں عمران خان کو چھوڑ کر بھاگ گیا،
اور اب اچانک سے ایکٹو ہو گیا ہے اور تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے ملاقاتیں کر کے کہہ رہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے پیچھے کھڑے ہو جاؤ،
ہم ایک بات بتا دیں جس نے بھی مائنس عمران کی کوشش کی تو اسے پارٹی میں رہنے نہیں دیں گے۔
#ArshadSharifShaheed’s program that shook the rotten system … forever!
The phrase “Woh Kaun Tha” destroyed General Bajwa (the sitting Army Chief) so much that he has last seen saying “I am not the Army Chief” and “I will call the police.”
#شہید_حق_ارشد_شریف
" فوج کا جو اپنا کردار ہے آئین اور قانون کے مطابق وہی کردار ہونا چاہیے جو کہ ملک کا دفاع ہے " شہید ارشد شریف 💔
فوج کا کام چوروں اور نیتن یاہو کے یاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے عوامی لیڈر اور اسکی جماعت پر ظلم، جبر تشدد کرنا نہیں ہے۔
#شہید_حق_ارشد_شریف#ArshadSharifShaheed