گھٹیا اور بزدل دشمن غلاظت کی آخری حدود پر پہنچ گیا ہے' یا رب کسی کو اتنا بیغیرت دشمن نہ دینا ' خان کے پاوں پکڑ کر معافی مانگو وہ بہت بڑے دل والا ہے معافی دے دیگا
یہ جو نامعلوم ہیں سب کو معلوم ہیں
آج عدالت میں پنکی چیخ چیخ کے خود پر ہونے والے تشدد کا بتاتی رہی جس پر پورے میڈیا کے سامنے ایک پولیس اہلکار اس پر تشدد کرتے ہوئے منہ دباتی رہی۔
ایک تو منہ ڈھانپ دیں اس کے بعد منہ دبا کر سانس بھی روکیں۔
پنکی اگر مر گئی تو اس کے قتل کا مقدمہ سندھ پولیس پر ہو
وہ چاہتی تو بنی گالہ کے رہائشی کا نام لے کر ڈیل کرلیتی مگر اس نے نظام دین کے منہ پر طمانچہ مارنا مناسب سمجھا.
جو وفا پنکیاں کر رہی ہیں وہ کوئی راجہ، گنڈاپور،مروت، گوہر نہ کرسکا.
شرم کرو حیا کرو.
BIG News
پنکی نے سٹی کورٹ کے جج کے سامنے دیا بیان میڈیا کے سامنے بھی دہرا دیا۔۔۔ان لوگوں (کراچی پولیس نے)نے مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے ہیں کہ آپ بنی گالہ کے ایک بندے کو منشیات دے کر آتی ہیں۔۔۔