سات کے سات ہائیپر سانک میزائیل نواتن ائیر بیس پر لگے۔ نواتن ائیر بیس وہی ہے جہاں سے جہازوں نے اڑ کر دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کیا تھا۔۔۔۔۔
کیا ہوا ائیر ڈوم اسرائیل کا ؟
ویسے لگتا ہے یہ کاغذ کے میزائیل تھے جن کو تتلیاں اڑاتے ہُوۓ لائیں کیونکہ ایران تو کبھی اسرائیل پر حملہ کر ہی نہیں سکتا۔ دونوں ملے ہُوۓ ہیں۔
مُنشی کہو تو گرفتاری کا خطرہ۔
ڈیزل کہو تو نکاح کو خطرہ۔
چور کہو تو غداری کا خطرہ۔
سچ کہو تو جان کو خطرہ۔
جھوٹ کہو تو ضمیر کو خطرہ۔
خاموش رہو تو ایمان کو خطرہ !!
کوئ آئ ایس پی آر سے پوچھے کے کرپٹ جنرل کو قانون کے کٹہرے سے بچانا ایک قومی لیڈر کی جان بچانے سے اہم کیونکر ہے؟ کوئی پوچھے جن افسروں کی وکالت کر رہے ہوں وہ لوگوں کی ننگی وڈیو بنا کر انکو بلیک میل کیوں کرتے ہیں؟؟ اور کس قانون کے تحت لوگوں کو اغوا کر کے ان پر برہنہ تشدد کرتے ہیں؟؟
کینیا کی پولیس نے تیسری بار موقف بدلا ہے۔ پہلے کہا: مغالطے میں گولی چل گئی۔ اگلے ہی دن دعویٰ کیا کہ ارشد شریف والی گاڑی سے فائرنگ ہوئی۔ تازہ ارشاد یہ ہے کہ گولی کار کے اندر سے چلی یعنی ارشد مرحوم کے ساتھی نے چلائی۔ ایسے بہانے شریف خاندان والے پاناما کیس میں کیا کرتے تھے۔
We all should ask @StateHouseKenya, please share details who was the one that your police were searching for, the name & identity of that person, instead of whom you fired at #arshadshareef
آج جب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش کر رہی ہیں پاکستان میں ،پیٹرول 2 روپے 7 پیسے ،ڈیزل 2 روپے 99 پیسے اور مٹی کا تیل 10 روپے 92 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا گیا، اس کی وجہ سادہ ہے یہ حکومت نہ عوام نے منتخب کی نہ یہ عوام کو جوابدہ ہے لہذاٰ کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہئے
جی بالکل ناظرین آپکی آنکھیں تاریخ اظہارِ یکجہتی دیکھ رہی ہے، عوام کا یہ سمندر ناجانے کیا کیا بہا لے جائے گا۔
انتخابات نہ کروانے کی کوئی اور وجہ بھی جاننا چاہتے ہو؟
#آج_سازش_نہیں_چلے_گی
https://t.co/UzHcWkRS6J