ایسے میں جبکہ جبر اور انتشار اپنی انتہاؤں کو چھو رہے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میرے تمام لوگ پارلیمان، صوبائی اسمبلیوں، میڈیا پلیٹ فارمز حتی کہ عوامی احتجاج کے ذریعے پوری شدت اور دوٹوک انداز میں ان مطالبات کو دہرائیں؛
> قانون کی حکمرانی
> تمام سیاسی قیدیوں کی (فی الفور) رہائی
> چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی
ہم اپنے جائز مطالبات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے!
اس وقت Data Analysit ہزاروں ڈالرز ماہانہ کمارہے ہیں۔
میرے پاس اس کا پریمئم پیڈ کورس ہے جو آپ کو فری میں دے رہا ہوں
اس میں
Excel basic to advance level
SQL Basic to Advance Level
Tableau
پر مشتمل 52 subjects ہیں اور course بھی ویڈیو فارمیٹ میں ہے۔
کورس لینے کیلئے مجھے فالو کریں
ٹویٹ کو لائک اور لازمی ریٹویٹ کریں۔
رپلائی میں Data لکھیں۔
شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں،
کچھ سر عام بکتے ہیں کچھ پس دیوار بکتے ہیں،
اس ملک میں ضمیر بکتے ہیں یہاں تہزیب بکتی ہے
یہاں فرمان بکتے ہیں ذرا تم دام تو بولو یہاں ایمان بکتے ہیں۔
ایک نئی آئینی عدالت کے قیام کے لئے چھٹی کے دن بار بار اجلاس کا وقت تبدیل ہو رہا ہے یہ سب کچھ ورکنگ ڈیز میں معمول کے مطابق ہوتا تو شکوک و شہبات بھی پیدا نہ ہوتے لیکن چھٹی کے دن ہونے والی اس بھاگ دوڑ نے سب کچھ کھول کر عوام کے سامنے رکھ دیا ہے اب کچھ بولنے یا بتانے کی ضرورت نہیں رہی