دور اقتدار مین خان نواز شریف کی کلثوم بی بی کے انتقال کے وقت کی تصاویر دکھا کر مذاق اڑایا کرتے تھے
یہ وقت کس کی رعونت پے خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خُدا کے لہجے میں
@ImranRiaz__Fan بس کر دے تیتر اس سے ذیادہ لوگ تو کسی ایک کالج یا یونیورسٹی کے اپنے سٹوڈنٹ اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ اپنا صوبہ اپنی انتظامیہ اور پھر بھی مایوس کیا ہے ان نالایقوں نے۔