چیرمین نیب کی تقرری پر راجہ ریاض اور شہباز شریف میں ڈیڈ لاک
کیا کوئی کنفرم کر سکتا ہے یہ واقعی کسی چینل کی نیوز ہے یا کسی نے میم بنایا ہے؟
ویسے نیوز ہے تو بھی
اور میم ہے تو بھی
آخیر ہے
پاکستان کی تاریخ کے تمام مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں اس امپورٹڈ حکومت کے دو ماہ میں. ابھی مزید قیمتوں میں اضافے کی خبر آ رہی ہے. وقت ہے کے نکلیں اور اس غلامی کی قیمت کے خلاف آواز اٹھائیں ورنہ حالات مزید خراب ہوں گے. آج رات 9 بجے.#مہنگائی_نامنظور
Fair deal demands @MaryamNSharif accept @Salman_ARY challenge and instead of talking behind the back she may come face to face and justify her allegations
ISPR has made it very clear that anything good out of Pakistan happens because of the Army and everything bad is because of the civilians 👏🏼 👏🏼 👏🏼 no downside risk 💪🏽