@imranzindabaad4@ASY53@Wajahat_PTI_ بنی گالہ کیس میں خان صاحب نے خود جواب جمع کروایا تھا کہ یہ تو جمائمہ نے گفٹ دیا تھا۔ اور پتا نہیں کیوں گھڑیاں بیچنے کا کیا شوق چڑھ گیا تھا۔ خان صاحب کو پتا نہیں کیوں دو فلیٹ لینے تھے کانستیتیونل انکلیو میں اور اس کا بھی نہیں پتا کہ ملک ریاض سے زمیں کیوں لے لی۔ سازش کا شکار ہو گیا
@RShahzaddk بھای میں چار دن پہلے پاکستان سے انگلینڈ آیا ہوں۔ مجھے تو کسی نے نہیں روکا۔ اسلام آباد سے فلائیٹ تھی۔ انھوں نے دو چار ویزہ کے متعلق سوال کیے، پاسپورٹ اور میرا یو گے کا سٹیٹس چیک کیا۔ اور جانے دیا۔ یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں آف لوڈ کر دیا یہ اس کی وجہ کیوں نہیں بتاتے؟
@KaliwalYam ظلی شاہ تو وہی تھا جس کو پی ٹی آئ کہ ہی ایک لیڈر کی گاڑی نے کچل دیا تھا۔ اور یاسمین راشد نے بات کو دبانے کا کہا تھا۔ آڈیو کال بھی لیک ہوئ تھی اور اس گاڑی والے نے بھی مانا تھا۔ اور بعد میں پی ٹی آی کے کسی بھی لیڈر نے اس کہ گھر تک افسوس بھی نہیں کیا تھا۔