جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز ابھی تک 11.8K سے بھی کم ہیں وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں , تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔مجھے فالو کریں
#کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری
پاکستانیوں جھکنا نہیں اس عالم کی طرح جس نے سب کچھ قربان کر دیا تھا لیکن حق کے ساتھ کھڑا رہا تھا۔ اس وقت کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ تھا جس کو جہاں جگہ ملی جنازہ ادا کر دیا گیا۔ چاروں طرف خدائی تھی
لیڈر تو واقع ہی صرف عمران خان ہے جو کہ ایک پرتعش اور پرسکون زندگی جی سکتا تھا لیکن پاکستانی قوم کی خاطر اس مافیا سے لڑ رہا ہے۔
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں اور اسے ٹاپ پر لائیں۔ بتا دیں کہ قوم کسے لیڈر مانتی ہے۔
#لیڈر_صرف_عمران_خان
As results coming in PTI is winning in atleast 15 seats. But it is very important for all our people on duty in all polling stations not to leave their posts till official results have been obtained from the Returning Officers.