غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی اور روشن مستقبل کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی پُراثر آواز۔ 🇵🇸❤️
ان کے خطاب پر فلسطینی مندوبین سمیت پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔
🚨 BREAKING:
Jewish actor Daniel Radcliffe:
"As a Jew, I was fed lies about Israel my entire life."
"They never told me that Palestinians lived there. Israel is absurd and nonsensical, built on ethnic cleansing and genocide."
اللہ تعالیٰ نے ہمیں کیا حکم دیا ہوا ہے؟
وَاَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ وَّمِنْ رِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّكُمْ وَاٰخَرِیْنَ مِنْ دُوْنِهِمْۚ لَا تَعْلَمُوْنَهُمُۚ اَللّٰهُ یَعْلَمُهُمْؕ
اور تیار رکھو اپنی قوت، ذرائع جنگ کے ساتھ تاکہ ہیبت طاری ہو جائے ان پر جو دشمن ہیں تمہارے اور اللہ کے، اور وہ جنہیں تم نہیں جانتے، اللہ جانتا ہے۔
#Pakistan
#IslamabadTalks
#IslamabadPeaceTalks
انڈیا میں امریکی سفیر نے نیشنل ٹی وی چینل پر انکے میڈیا کے بیوقوفانہ سوالات پر جواب دیتے ہوۓ انکی انتہائی ستھری دھلائی کر ڈالی-
چس آ گئی بادشاہو.....!!! 👌👌👌👏🤣🤣
قائد کی باقی باتیں بھلا نا مانی ھوں لیکن وہ یہ جو اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کی لکیر ایسی کھینچ گئے تھے کہ نا کسی سویلین اور نا کسی ڈکٹیٹر کی جرت ھوئی یہ اسے کراس کرنے کی
Welcome to Islamabad, the capital of Pakistan, a city hosting one of the most important diplomatic talks of recent times after six weeks of war.
Never in my wildest dreams did I imagine that Pakistan would be playing a major role in bringing peace to this world.
🇵🇰 Zindabad
کون سی ائیر فورس وار زون میں جاتی ہے جہاں دشمن کی ائیر فورس مکمل کنٹرول (Dominance) والی پوزیشن میں ہو؟؟ دنیا میں کوئی مثال ہے کہ ائیر فورس جائے اور مذاکرات کرنے والی ایک پارٹی کو اپنی حفاظت میں اپنے ملک میں لے کر آئے؟؟
جی ایسا صرف ہم سب کا فخر PAF پاکستان ائیر فورس ہی کر سکتی ہے.