آپ کا غرور عوام کے ووٹ کے سامنے نہیں ٹھہرے گا۔ کشمیر کی باشعور عوام اپنا فیصلہ خود کرے گی، اور تیر عوامی طاقت، جمہوریت اور امید کی علامت بن کر ابھرے گا۔ ان شاء اللہ کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کا مقدر ہوگی۔ 🏹🇵🇰
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد عوامی حقوق اور جمہوریت کی جدوجہد تھی۔اسی سفر کا تسلسل بلاول بھٹو زرداری ہیں۔
@BBhuttoZardari
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان سردار محمد عمر گورگیج، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) بلوچستان کے جیالوں کے ہمراہ صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔ 🎂🇵🇰🏹
آج فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔ آئیں جمہوریت، عوامی حقوق اور ترقی کے لیے اپنے ووٹ کی طاقت استعمال کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔ ان شاء اللہ عوام کی آواز ہی فتح یاب ہوگی۔ 🇵🇰🏹 #AJKElections#PPP