بلاول زرداری نے جو انتہائی عیاری سے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور ہمارے وفاقی وزراء پر تنقید کی یہ جو معاہدہ آپ دیکھ رہںے ہیں یہ بلاول زرداری نے ملک کی اعلی سیاسی قیادت کی گواہی میں تحریری معاہدہ کیا ہمیشہ کی طرح پیپلزپارٹی نے وعدہ خلافی کی جھوٹ, منافقت سے اسمبلی فلور پر تقریرکی
سندھ اسمبلی میں بڑی کامیابی…!!
حق پرست ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی طحہ احمد خان کی پیش کردہ قرارداد پر سندھ حکومت نے باقاعدہ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
وہ جو گزشتہ 16 برسوں سے پاکستان کے معاشی حب کراچی کی رگوں سے نچوڑ کر صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پاکستان پر روا رکھا جارہا ہے، پیپلز پارٹی اس رعونت، تعصب اور ظلم کو اپنا کام کہتی ہے...!!
#لعنت
آج سے 27؛برس قبل پاکستان کے سائنسدانوں، تکنیکی ماہرین اور مسلح افواج نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ۔۔
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#یوم��_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
بھارت نے دھمکیاں دیں، دباؤ ڈالا، مگر پاکستانی قوم نے سر نہیں جھکایا۔
ہم نے دنیا کو بتایا کہ ہم نہ بکنے والے ہیں، نہ جھکنے والے۔
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
آج کے دن ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا کر قوم کو نیا عزم اور حوصلہ ملا اورجنوبی ایشیاء میں طاقت کا توازن قائم ہوا،
یوم تکبیر کے موقع پر شہداء کو فراموش نہیں کرنا چاہئے،
تمام تر کامیابیاں شہداء کی قربانیوں کے مرہون منت ہیں۔
#یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق
سوشل میڈیا کارکنان کے اجلاس میں جوش و خروش اور ولولے کی فضا قائم رہی، جس نے پورے ماحول کو جلسے کا رنگ دے دیا۔ نوجوان کارکنان نے اپنی بھرپور وابستگی اور پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے پیغام کو مضبوطی سے آگے بڑھانے کا عہد کیا۔
#MQMPakistanSMConvention
آج ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں منعقد سوشل میڈیا کارکنان کا اجلاس کارکنان کے جوش و خروش اور جذبے کی بدولت جلسے کا منظر پیش کرنے لگا۔ نوجوان کارکنان نے بھرپور ولولے سے اپنی وابستگی اور عزم کا اظہار کیا، جس نے ایک نئے حوصلے اور اتحاد کی فضا پیدا کی۔
#MQMPakistanSMConvention