It is actually embarrassing to an average Pakistani that their government nominated the man for the Peace Prize, who has killed thousands in Iran, killed over a hundred innocent children by bombing their school, who bombed a wedding ceremony, who is still equipping a genocidal country, who has threatened to wipe out Iranian civilization from the face of the earth.
Mr. Prime Minister, feel that shame. Give it a try. It might bring peace to you. Thanks.
یہاں چوک چوراہے پر کھڑے چھوٹے چھوٹے کانسٹیبل بھی فرعون بن چکے ہیں ۔۔۔
انشاء اللّٰہ بہت جلد ان سے چھٹکارا ملے گا اور پاکستانیوں کی دوبارہ عزتیں بحال ہونگی ۔۔
خوفناک اعداد و شمار۔۔۔۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں یہ جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔۔
خدا کیلئے اب بھی وقت ہے،غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھو،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
عمران خان کے دور میں یہ MF کہتا تھا کہ عوام اتنی بڑی فوج کو بجٹ دیتی ہے، عوام کا حق بنتا ہے سوال پوچھنا اور عوام کے سوال کا جواب دیا جائے۔
آج یہی MF سوال پوچھنے والوں کو نہ صرف غدار کہہ رہا ہوتا بلکہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی لگا رہا ہوتا ہے۔