@awarahgard@IAF_MCC@narendramodi مودی دی تے موری کُھلی ہو گئی سی 😂
بلکل سر زندہ قومیں اپنے تہوار اپنے ہیروں کی بہادری یاد رکھتی ہیں ۔
پاک ائیر فورس زندہ باد❤️
پاک فوج زندہ باد ❤️
چوہدری صاحب کل سے تو آپ ایک ماہ کی رخصت پر ہوں گے۔
اللہ کریم آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ رمضان المبارک کے ثمرات سمیٹنے کی توفیق دے۔
الحمد للہ 🙏❤️
27 فروری
پاکستان ائیرفورس کے شاہینوں نے
پاکستان میں درانداز دو بھارتی طیاروں کو مار گرا کر بھارتی فضائیہ کو ذلت آمیز سبق دیا
پاکستان ائیر فورس زندہ باد ❤️
#tea_is_fantastic@IAF_MCC@narendramodi
3 کلپس اور ایک لنک
👇
https://t.co/z7DRRutGMJ
@awarahgard سر بلکل درست کہا پاکستان میں کرکٹ کی بحالی ایک فتح ہے ۔
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔
لڑ کر ہار جاتے تو دکھ نہ ہوتا۔ کپڑے کے لنڈوں نے جس طرح بیٹنگ کی ہے وہ بہت مایوس کن رہی۔ اتنے ڈوٹ بال آؤٹ ہو جانے کا خوف اپنے اوپر سوار کر کے کھیل رہے تھے ۔
تم ہارو یا جیتو ہم ذہنی طور پر تیار ہیں 😂
یہ بات تمام سیاسی جماعتوں کو “ پلے “ باندھنی ہوگی کہ عمران نیازی دورِ حاضر کا بدترین فتنہ ہے اور یہ فتنہ ماضی کے تمام فتنوں سے برا ہے اور عمران نیازی ٹی ٹی پی سے بڑا دہشتگرد ہے
انجینیر صاحب آپکو سرخ اور فرشی سلام ہے
پورے پاکستان میں شاید دو چار ہی پولیو کے متاثرین ہوں.
پھر بھی پولیو کےدو قطرے نہ پلانےپر پوری انتظامیہ حرکت میں آ جاتی ہے
جبکہ آئس اور دیگرمنشیات کے نشہ کی گندی لت سے قوم کی نوجوان نسل کی تباہی پر سب خاموش ہیں 😭
اس دھندے میں ارباب اقتدار خود ملوث ہیں🖐️
عجیب قانون ہےاس مملکت کا.