اس معاملے میں وہابی دیو بندی ٹھیک ہیں کتنے بڑے بڑے اجتماع ہوتے انکے لیکن اسلام آباد میں شہر سے باہر انکے اجتماع کی جگہ مختص ھے وہاں کرتے دو دن کریں تین دن کریں شہریوں کو کوئی تکلیف نہیں میرا مطلب یہی تھا باقیوں کو بھی ایک جگہ مختص کی جائے۔
نوٹ ناں میں بریلوی ہوں ناں دیوبندی اور اہل تشیع بھی نہیں بس ایک عاجز سی مسلمان ہوں۔🙏🏻
نعتیہ کلام : پیر سید نفیس الحسینی رحمتہ اللہ
اے رسولِ امیں ﷺخاتم المرسلیں ﷺ تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں
ہے عقیدہ یہ اپنا بہ صدق و یقیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں
دستِ قدرت نے ایسا بنایا تجھےﷺ جملہ اوصاف سے خود سجایا تجھےﷺ
اے ازل کے حسیںﷺ اے ابد کے حسیںﷺ تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں
بزم کونین پہلے سجائی گئی پھر تیری ذاتﷺ منظر پہ لائی گئی
سید الاولیں ﷺسید الا آخریںﷺ تجھ سا ﷺکوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں
تیرا ﷺسکّہ رواں کُل جہاں میں ہوا اس زمیں میں ہوا آسماں میں ہوا
کیا عرب کیا عجم سب ہے زیر نگیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں
تیرے ﷺانداز میں وسعتیں فرش کی تیری ﷺپرواز میں رفعتیں عرش کی
تیرےﷺ انفاس میں خلد کی یاسمیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں
سدرة المنتہٰی رہ گزر میں تیری ﷺ قابِ قوسین گردِ سفر میں تیریﷺ
توﷺ ہے حق کے قریں حق ہے تیرےﷺ قریں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں
کہکشاں ضو ترےﷺ سرمدی تاج کی زلف تاباں حسیں رات معراج کی
لیلۃ القدر تیری منور جبیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں
مصطفیٰﷺ مجتبیٰﷺ تیری مدح و ثنا میرے بس میں نہیں دسترس میں نہیں
دل کو ہمت نہیں لب کو یارا نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں
کوئی بتلائے کیسے سراپا لکھوں کوئی ہے وہ کہ میں جس کو تجھ سا ﷺکہوں
توبہ توبہ نہیں کوئی تجھ ساﷺ نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں
چار یاروں کی شان جلی ہے بھلی ہیں یہ صدیق فاروق و عثماں علی
شاہدِ عدل ہیں یہ تیرے ﷺجانشیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں
اے سراپا نفیس انفسِ دوجہاں ﷺسرور دلبراں دلبرِ عاشقاںﷺ
ڈھونڈتی ہے تجھے ﷺمیری جان حزیں تجھ سا ﷺکوئی نہیں تجھ ساﷺ کوئی نہیں
سید نفیس الحسینی رح
میری پریڈکشن ٹویٹس پر سوشلی تجزیہ مت دیا کریں
1947 سے اب تک کیا ہوا کیا نہیں ہوا
عوام اگر قوم نہیں بن سکتی ظلم سہتی ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں پاکستان کی بہتری کے لیے کام نہیں ہو گا
Just wait and watch ✌️
عوام پاکستان کے لیے بہتری کے فیصلے
اور خان صاحب اگلے وزیراعظم
ان شاءاللہ ❤️
🌹شو کمار بٹالوی🌹
آپے نی میں بالڑی
میں حالے آپ متاں جوگی
مت کہڑا ایس نوں دوے؟
آکھ سونی مائے ایہنوں
رووے بلھ چتھ کے نی
جگ کیتے سن نہ لوے
آکھ سونی کھائے ٹک
ہجراں دا پکیا
لیکھاں دے نی پٹھڑے توے
چٹ لے تریل لونی
غماں دے گلاب توں نی
کالجے نوں حوصلا رہوے
👇
اچھا کل سے جو فتوے مجھے ملے ان میں چند ایک اپ کے گوش گزار
یزیدی
کافر
ہندہ
بنو اُمیہ کی نسل
اور پتا نہیں کیا کیا
نوٹ جو پینچود مجھے یہ سب بولے گا وہ خود ہو گا کافر
سانس لینے سے سانس ٹوٹنے تک کے سفر میں یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ آپ کی اپنی ذات ہے باقی لوگوں کی باتیں، وعدے، قسمیں، وفائیں، جذبات، سب فقط وقتی دلاسے ہوتے ہیں.!🦋