جو افراد یہ پروپیگنڈا کر۔رہے تھے کہ پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج میں باہر سے لوگ آئے تھے وہ گرفتار شدگان کی لسٹیں دیکھ لیں بیشتر کا تعلق پنڈی اور اسلام آباد سے ہے
میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔
سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں۔ اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں ضرور شامل ہوں۔
ایمرجنسی اے پازیٹو خون کی ضرورت ہے
میری پرنانی جن کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے انہیں آپریشن کے دوران ارجنٹ اے پازیٹو بلڈ کی ضرورت ہے خوشاب.. جوہرآباد۔۔ شاہپور کے لوگوں سے مدد کی اپیل ہے
امیر میڈیکل کمپلیکس جوہر آباد
رابطہ نمبر03028199551
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیں🙏🏻
حُسین اور حسینیت جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنے کا نام ہے اور یہی مُحرم اور کربلا کا فلسفہ ہے۔ جو جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہے وہ اُسوہ حسینی پر گامزن ہے لیکن جو جابر سلطان کا چاپلوس، درباری، سہولتکار، ترجمان اور ٹاوٹ بن جائے اُس کا حسین سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنے بچوں کی گُھٹی اور تربیت میں یہ شامل کریں کہ وہ ظالم سے نفرت اور جبر کا انکار کرنا سیکھیں۔
عدالتی و صحافتی ذرائع سے واضح اطلاعات آرھی ھیں کہ صبح آج کے عدالتی آڈر کو سیشن جج کے سامنے چیلنج کیا جائے گا-
یہ بھی بھڑکیں آرھی ھیں کہ ساڈی گل ھو گئی ھے کی بنیاد پر ایسا کرنے کا پلان کیا ھے
یہ اقدام اتنی ھی زور سے انکے منہ پر پڑے گا اور جعلی ڈیٹنشن آڈر بھی نکلتے ھی چیلنج ھوگا
ہمارے تونسہ سے ایم این اے خواجہ شیراز صاحب کاپیٹرول پمپ بند کرنے کےباوجود بھی انہوں نے اپنا ایفیڈیوٹ پی ٹی ائی میں جمع کروا دیا ہے۔
ہمارے تمام ساتھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں۔
لاہورہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری اور انتظامیہ کے ہتھکنڈے سامنے رکھ دئیے۔۔ صنم جاوید کو کس کیس میں کیسے گرفتار کیا گیا؟ اے ٹی سی ججز اور انتظامیہ نے کیا کردار ادا کیا؟ تحریری فیصلے نے سب کچھ کھول کر رکھ دیا
https://t.co/PWUx103MNm
واضح اطلاعات ھیں کہ سرکار پاکستان کی سرتوڑ کوشیشیں ھیں کہ کوئی بھی مقدمہ بنایا جائے-
نہ کوئی مقدمہ بن سکتا ھے نہ مزید کوئی ادارہ بنانے کے لیے تیار ھے- کب تک یہ دھونس دھانس جاری رھے گی؟
افسوس ناک خبر
نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے بھرے بازار میں فائرنگ کرکے روزنامہ آج اخبار کے جنرل رپورٹر حسن زیب کو قتل کر دیا نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مقامی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر ہ
حکومت نے انتقام کی آخری حد بھی پار کر دی سیاسی مخالفین اور اختلاف رائے رکھنے والے صحافیوں کی جان و مال کے دشمن بن گئے چیف جسٹس سےاستدعا ہے کہ شہید ارشد شریف نے خط میں جن کے نام لکھے تھے ان میں کچھ کی زندگیوں کو خطرہ ہے ۔