الیکشن سے پہلے اسٹیج پر ایک دوسرے کو کرپٹ اور ملک دشمن کہا جاتا ہے۔ جلسوں میں نعرے لگتے ہیں کہ اس کو جیل میں ڈالیں گے،لیکن جیسے ہی حکومت بنتی ہے، وہی لوگ ایک کابینہ میں بیٹھ کر پالیسیاں بناتے ہیں عوام پوچھے تو جواب ملتا ہے وقت کی ضرورت تھی
اب دو چار پانچ دن جھوٹے مولوی جھوٹے پیروں کو تکلیف ہوگی کہ بھائی دبانے سے بھی نہیں دبا کیا بات ہے سبحان تیری قدرت اللہ عزت دیتا ہے ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ اور اللہ کے رسول کے دین کا کام کیا ہو لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#ملنگ_قبیلہ
بہت اچھی ایکٹنگ ہے کوئی ایوارڈ کا بندوبست ہونا چاہئے ملزم پوکیس والے کو پیچھے بیٹھ کر جھپیاں ڈال رہا ہے
خدارا سندھ سے اب بھٹو کو مر ہی جانا چاہئے تاکہ سندھ کا کچھ بھلا ہو جائے
#ملنگ_قبیلہ