We have taken note of Al Jazeera’s selective reporting from handpicked polling stations in Muzaffarabad today. Through carefully chosen timings and scripted statements from selected individuals, the channel has sought to misrepresent the AJK elections and the voting process.
Such yellow journalism only confirms the agenda of external actors with vested interests who are attempting to delegitimise this electoral exercise and undermine the popular will of the people of Muzaffarabad and AJK, clearly demonstrated today in their rejection of anarchy and coercion.
نہ نواز شریف لڑائی کے موڈ میں ہیں، نہ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل میں کوئی دڑار ہے۔ محسن نقوی جذبات میں آ کر کچھ زیادہ ہی بول گئے۔ اب کہا جا رہا ہے کہ 6 مہینے کی ڈیڈ لائین دے دی گئی ہے۔ پوچھا تو جواب ملا آپ سے یہ بات سن رہے ہیں۔ کیا سنجیدہ معاملات پر ایسے ڈیڈ لائین دی جاتی ہیں؟
پاکستان کے نوے فیصد اینکرز اپنے ٹاک شوز میں ذاتی اسکور سیٹل کرتے ہیں چاہے اپنے لیے کریں یا اپنے کسی جاننے والے کے لیے۔ پاکستان کے ٹاک شوز انٹیلیکچوئل کرپشن کا مرکز ہیں پروگرام سے پہلے مرضی کا ایجنڈا سیٹ کیا جاتا ہے اور پھر بذریعہ مرضی کا گیسٹ اُسے پورا کیا جاتا ہے جس کو کمزور دکھانا ہو اُس کی ساری گفتگو آن ائر نہیں جاتی اور اگر شو لائیو ہو تو اینکر ایڈٹنگ کا کردار ادا کرتا ہے۔
یہ ایک سچ ہے جس کو لوگ بولتے ہوۓ ڈرتے ہیں
پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی براڈ پیک مہم کی آخری ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے💔
سہیل سخی پُرعزم انداز میں کہتے ہیں سمٹ تک پہنچنے میں مزید صرف دو گھنٹے باقی ہیں چند ہی لمحوں بعد براڈ پیک پر آنے والے برفانی تودے نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا،جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے
میر واعظ عمر فاروق نے گزشتہ روز سرینگر کی جامع مسجد میں خطاب کرتے ہوئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی عوامی تحریک اپنی اخلاقی برتری اسی وقت برقرار رکھ سکتی ہے جب وہ تمام لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ ایک طبقے کے حقوق کی بات کرتے ہوئے دوسرے طبقے کے آئینی اور جمہوری حقوق کو نظر انداز یا فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان میں مقیم لاکھوں مہاجرینِ کشمیر کا حقِ رائے دہی ان کا آئینی اور جمہوری حق ہے، لہٰذا ان کی آئینی حیثیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اجتماعی حقوق کے تحفظ کے لیے مساوات، انصاف اور باہمی احترام ناگزیر ہیں، اس لیے تمام فریقین کو مل بیٹھ کر ایسا درمیانی راستہ اختیار کرنا چاہیے جو سب کے لیے قابلِ قبول ہو۔ میر واعظ نے کہا کہ آزاد کشمیر ہو یا مقبوضہ کشمیر، ہم ریاست جموں و کشمیر کے ہر متاثرہ فرد کی بات کرتے ہیں۔ ریاست کے ہر علاقے کے باشندوں کے حقوق کی نمائندگی کرنا ضروری ہے، کیونکہ ہماری جدوجہد اسی وقت کامیاب ہو سکتی ہے جب ہم ریاست کے تمام علاقوں کے لوگوں کے حقوق کی بات کریں اور انہیں اپنے دائرۂ جدوجہد میں شامل کریں۔ انہوں نے آر پار امن و امان، اتحاد اور اتفاق کیلئے دعا کی، اور امید ظاہر کی کہ تمام مسائل تشدد اور تصادم کے بجائے بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں گے۔
نوٹ: خطاب کشمیری زبان میں ہے۔
"we are not Pakistan." - Marandi
Yes "definitely NOT", we don't let our enemies kill our "Top Nuclear Scientists", & definitely WE ARE A NUCLEAR POWER, & ONLY NUCLEAR POWER IN THE ENTIRE MUSLIM WORLD & we DON'T sign peace deals with US to "terminate" our nuclear program.
& definitely we have actually shot down Israeli fighter jets in real wars, which you definitely can dream about, so yeah "we are not Iran", we are the Islamic Republic of Pakistan ✊🇵🇰
بلاول بھٹو جب فارم 47 کا الزام لگاتے ہیں تو بالواسطہ طور پر آصف علی زرداری کو بھی جعلی صدر قرار دیتے ہیں۔ اگر وہ حکومت کو جعلی قرار دیتے ہیں تو انہیں اس سے پہلے گورنر اور صدارت جیسے عہدوں سے استعفیٰ دینا چاہیے،سلیم صافی
سول سپریمیسی اب یاد آ رہی جبکہ یہ وہ حکومت جو عالمی منڈی میں سستا ہوا تیل عوام کو سستا دینے پر تیار نہی ہے جس نے پچھلے چار سال میں بجلی گیس کے بل تین گنا بڑھا دیے ہیں اس کا ایک ایسا کام ان چار سال میں جس سے عوام کو ایک ٹکے کا فائدہ ہوا ہو اس حکومت کے لیے عوام کیوں پشمان ہو گی ؟
کل سے ہمارے دوست پٹواری محسن نقوی کو غیر منتحب کہ رہے محسن نقوی ایک منتحب سینٹر ہیں ان کو پنجاب میں نون لیگ نے اپنے ووٹوں سے پنجاب کے کوٹے سے منتحب کیا ہے بالکل ویسے ہی منتحب جیسے اسحاق ڈار صاحب یا نون کے دوسرے سینٹر ہیں
کیا کبھی نون نے محسن نقوی کو وزیر داخلہ بناتے وقت بتایا کہ کس خدمات کے صلے میں اتنی بڑی وزارت دی وہ کس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں ؟
زیادہ دن نہی گزرے جب ابصار عالم نے محسن نقوی صاحب پر ایک سخت ترین ویلاگ کیا تب وزیر اطلاعات کے حکم پر سارے راتب خور پٹواری ابصار عالم پر چڑھ دوڑے تھے
اسی خاطر تو قتل عاشقاں سے منع کرتے تھے
اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کارواں ہو کر
تقریبآ پانچ گھنٹے گزر گئے ہیں۔
لون لیگ کی حکومت نے اپنے ہی وزیر داخلہ کی اپنی ہی حکومت پہ چارج شیٹ کا کوئی جواب نہیں دیا۔
😂😂😂😂
کرسی ہے جنازہ تو نہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ
@CMShehbaz@TararAttaullah@pmln_org
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو