@RShahzaddk عام آدمی جرم کرے تو ہاف فرائی، نیفے میں پستول اور کبھی سیدھا ہی پار
اب اپنے چمونے نے جرم کیا تو ”انصاف کرینگے، یہ کرینگے وہ کرینگے“ کیا اب عوامی کلیہ نہیں لگ سکتا؟
مقتولہ کی دوہری شہریت نہ ہوتی تو ویسے ہی بات ختم ہو جانی تھی، پریس کانفرنس بھی نہیں ہونی تھی
@PakSarfrazbugti ہر بار وہی گِھسے پِٹے الفاظ اور مذمت۔ ریاست جب تک دفاعی حکمتِ عملی سے نکل کر جارحانہ اقدام کرتے ہوئے ان غداروں اور (عدلیہ، انتظامیہ، مقننہ، صحافت اور عوام) میں موجود انکے سہولتکاروں کا خاتمہ نہیں کرتی، حالات بالکل نہیں بدلیں گے
@miandawoodadv ٹوبہ ٹیک سنگھ
تیسرا سال ہے گندم، سرسوں، کپاس اور اس سال کینو میں بھی شدید نقصان ۔ کھاد، ڈیزل، بجلی، ادویات حتٰی کہ آبیانے بھی بڑھ گئے، نہیں بڑھی تو کسان کی آمدن
نہر کا پانی کم ہے زمینی کڑوا ہے، اس طرف بھی کوئی دھیان نہیں۔ اللہ نہ کرے، جس دن چناب خشک ہوا سارا وسطی پنجاب اجڑ جائیگا
@RShahzaddk گزشتہ سال 194 یونٹ کا بل 1893 اور اس سال 159 کا 3391 یعنی 9 روپے یونٹ سے 21 روپے یونٹ
خرچے بڑھ گئے آمدن کم ہو گئی اور عیاش ٹولہ کہتا ہے ترقی ہو رہی ہے۔ جان پہچان میں کئی لوگ ہیں جو اس سال قربانی نہیں کر رہے۔ ترقی اعدادوشمار کی جادوگری، حرامخوری اور ٹک ٹاک میں ہو گی حقیقت میں نہیں
@RShahzaddk حکومت کے اس طریقۂ واردات میں رجسٹریشن کیبعد اسے BISP کے ناقابلِ اعتماد اور جعلی ڈیٹابیس میں چیک کیا جائیگا اگر شناختی کارڈ نمبر اس میں مل گیا تو سبسڈی جاری، دوسری صورت میں حرامخوروں کے پاپی پیٹ کیلئے آپ اپنا پیٹ کاٹیں گے
@Sardar1Azhar سر حکومت سنجیدہ ہو تو کسان کی پیداواری لاگت کم کرے، پانی کا بندوبست کرے۔ آئے دن پانی روکا جاتا ہے اور یہ سوائے مذمت کے کچھ نہیں کرتے۔ ڈیزل، بیج، کھاد، ادویات وغیرہ کی قیمتیں آسمان پر لیکن کسان نے جو خریدنا ہے وہ ان حرامخوروں کی مرضی سے اور اگر کچھ بیچنا ہے تو وہ بھی انکی مرضی سے
@RShahzaddk شہزاد بھائی، بسم اللہ کریں، ٹرینڈ شروع کریں۔ حال ہی میں نیٹ میٹرنگ پر 25KV سے کم پر لگایا گیا بھتہ شدید عوامی لعنتوں سے ہی ختم ہوا ہے۔
عوامی مفاد کیلئے علبردار بننے پر آپکو سلام۔ اللہ کریم آپکو سلامت رکھے۔ آمین
#فکسڈ_چارجز_ختم_کرو#endup_electricity_extortion
@waqarkhan محترم جاہل صاحب، وہ پوسٹ ایکس نے کمیونٹی سٹینڈرڈ کی خلاف ورزی پر ہٹائی ہے نہ کے خواجہ آصف نے۔ اگر تکلیف باقی ہے توخواجہ صاحب کی فیس بک آئی ڈی دیکھیں، وہاں موجود ہے