اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں، کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں۔
اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
اپنی مرضی کے خلاف کسی کو خوش نہ کریں، آپ کی ایک ہی زندگی ہے جو بہت قیمتی ہے اسے سستے لوگوں کے لیے ضائع نہ کریں۔
اپنے آپ کو خوش رکھیں، اپنا خیال رکھیں، آپ خود کے لیے بہت ضروری ہیں، اپنے آپ کے لیے خود کو بہت اہم رکھیں، اپنی پہلی ترجیح اپنا آپ رکھیں اور آزادانہ زندگی گزاریں۔
منقول
@ayshasayss She stares your phone cz she don't know how to use it ... some time old people satisfy them selves by watching other people's doing same stuff