@realrazidada پہلے ہم دیکھ لیتے ہیں کہ املاء کی کوئی غلطی ہے کہ نہیں
اگر غلطی ہو تو ہم سمجھ جاتے ہیں کہ اصلی اکاونٹ ہے۔ کیوںکہ دو نمبر اکاونٹ والا منسوب کو منسوب ہی لکھے گا ۔ یعنی نسبت سے منسوب ۔
کسی چیز کو نصب کیا گیا ہو تو منصوب اس کے لئے لکھا جاتا ہے۔