قبائلی رہنما اور معروف ٹرانسپورٹر حاجی فیروز لہڑی کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا مرحوم کو خداوند تعالیٰ جائے رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے
سرکار تشدد سے 78 سالوں سے اہل بلوچستان کا دل نہیں جیت سکے اب آج کے پرامن احتجاج کو حکومت خود انتشاری حربوں کی ذریعہ پرتشدد بنانے کی کوشش کررہا ہے -
@sakhtarmengal@Senator_Baloch
شہید حاجی اسحاق کے صاحبزادے اور خاندان کے افراد دل میں بڑا صدمہ ہونے کے باوجود سردار اختر جان کے ہمراہ سینےاس قدر دراز کرکے بیٹھے ہوئے ہیں کہ اس جزبے کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔
@sakhtarmengal
Message from the President of Balochistan National Party, @sakhtarmengal.
On 8th September 2025, the people of Balochistan will observe a complete shutter-down strike and closure of roads.
This is not merely a protest, it is a collective voice of resistance, a stand against injustice, and a message that Balochistan will not remain silent.
On this day, every closed shop and every blocked road will echo the determination and unity of our people in the struggle for their rights.
میرے محبوب قائد آپ کی رہبری ہمارا فخر، آپ کی محبت ہماری طاقت، اور آپ کی شفقت ہمارے دل کی روشنی ہے۔
خون کا آخری قطرہ بھی آپ کے نام، آپ کے لیے قربان
قائد محترم سردار اخترجان پارٹی کے کارکن کلیم سمالانی کی عیادت کر رہے ہیں۔
@sakhtarmengal
دو ستمبر 2025 خودکش سانحہ شاہوانی اسٹیڈیم سریاب میں بلوچستان نیشنل پارٹی نوشکی سے تعلق رکھنے والے تین شہداء حاجی محمد اسحاق مینگل، احسان اللہ مینگل اور ایڈوکیٹ میر مدد خان مینگل کی نوشکی کے کلی مینگل قبرستان میں تدفین مکمل مذہبی تکریم و تعظیم، رسوم و رواج اور پارٹی اعزاز کے ساتھ کروائی گئی۔ شہداء کے نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں نوشکی کے عوام بزرگوں، جوانوں مختلف سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی
Thank you for your prayers and messages. Alhumdulillah I am safe, but deeply heartbroken at the loss of our workers. Around 15 have been martyred and many injured. They stood by me and gave their lives for our cause. Their sacrifice will never be forgotten. May Allah grant them Jannah and give patience to their families. This is a debt on me, and I will carry it with responsibility and resolve.
شہید مدد خان مینگل محمداسحاق شہید احسان اور شہید وقار کشانی سمیت آج مجموعی طور پر 16 کے قریب میرے فکر اورنظریئے کے دوستوں نے اپنے قومی کاز پر اپنے جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔
اللّٰہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین سمیت ہم سب کو صبرجمیل عطاء فرمائے آمین۔
@sakhtarmengal