نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#Nationalparty
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما خادم خضدار میر عبدالرحیم کرد نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما صالح محمد بلوچ کے فرزند اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و ایم پی ا�� رحمت صالح بلوچ کے چھوٹے بھائی ولید صالح بلوچ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
@AslamBalochNP @DrMalikBalochNP
**مذمتی بیان**
*بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے جلسے پر کوئٹہ کے شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر 2 ستمبر 2025 کو ہونے والا خودکش دھماکہ ایک انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔*
@sakhtarmengal@NationalParty_
*سردار علی محمد قلندرانی کے فرزند میر یوسف قلندرانی کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میر عبدالرحیم کرد،*
*میر یوسف قلندرانی ایک قبائلی اور سیاسی رہنما کے فرزند ہیں، جو علاقے میں عوامی خدمت اور قبائلی ہم آہنگی کے لیے گراں قدر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
کوئٹہ ! اظہار تعزیت
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما خادم خضدار میر عبدالرحیم کرد نے اپنے تعزیت بیان میں مرحوم ٹکری عبدالکریم کھیازئ کے فرزند شبیر احمد کھیازئ کی انتقال کا سن ک�� دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
نیشنل پارٹی کی جانب سے مورخہ 18 اگســــــــت 2023 بروز جمعہ کو ایک عظیم الشان تعزیتی جلسہ عام بیاد بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو ، و میر جہموریت میر حاصل خان بزنجو بمقام نال ضلع خضدار میں منعقد کیا جارہا ہے ،
#MirHasilBizenjo#NationalPartyKhuzdar
تر بت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی فنا سیکر ٹر ی اور ضلعی صدر کے گھروں پر حملے شدید الفاظ میں مز مت کرتے ھیں @DrMalikBalochNP @TahirBizenjoN @NationalParty_
I condemn the #Bajour Blast in strongest possible words. The perpetrators behind this heinous crime must be brought to justice. My heart goes out to victims and their families.
I vehemently condemn the abhorrent and tragic suicide blast occurred in #Bajaur. My condolences to the affected families and @juipakofficial on workers they’ve lost. Those responsible should be held accountable.
#BajaurBlast
کوئٹہ۔نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالرحیم کرد کی باجوڑ دھماکہ کی
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالرحیم کرد کا کارکنوں کی شہادت پر مولانا فضل الرحمان سے اظہار تعزیت
کوئٹہ۔دھماکہ میں زخم��وں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں ، مرکزی رہنماء میر عبدالرحیم کرد
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میونسپل کارپوریشن خضدار مئیر میر عبدالرحیم کرد ، نیشنل پارٹی خضدار کے تحصیل صدر محمد انور رخشانی ، تحصیل پریس سیکریٹری ، کارپوریشن جنرل کونسلر علی اکبر زہری سے ملاقات کی ،*
*ملاقات میں مختلف سیاسی و علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا
مئیر خضدار میر عبدالرحیم کرد ایس ایس پی خضدار فہد کھوسہ سے ملاقات کی،
بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرنے پر ایس ایس پی خضدار فہد کھوسہ اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،
مئیر @MirAbdulRahimNP
ملاقات میں کونسلر علی اکبر زہری موجود موجود تھے ،
نیشنل پارٹی خضدار 10/07/2023
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن مرکزی کمیٹی سردار محمد آصف شیر جمالدینی سے پارٹی کے ضلعی صدر @hmeedbloch ایڈووکیٹ حمید بلوچ کی وفد کے ہمراہ ملاقات
@nasirkamalgmsi1@AnwarRakhshani
*شہید مولا بخش دشتی اور قاضی غلام رسول کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور ان کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔*
*مئیر خضدار میر عبدالرحیم کرد*
@DrMalikBalochNP@MirKabeerNP @AslamBa71936304
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء محسن جھالاوان سابقہ صوبائی وزیر سردار محمد اسلم ��زنجو ، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء خادم خضدار میر عبدالرحیم کرد ،نیشنل پارٹی خضدار کے ضلعی جنرل سیکریٹری عبدالوہاب غلامانی، چیف آفیسر محمد صالح جاموٹ ، کی ڈپٹی کمشنر خضدار جمیل احمد بلوچ سے ملاقات کی،
خضدار پریس کلب کے سینئر صحافی و سابق فنانس سیکرٹری محمد خان ساسولی پر قاتلانہ حملے کی مذمت. @MirAbdulRahimNP
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء مئیر میر عبدالرحیم کرد نے اپنے مزمتی بیان میں کہا کہ سینئر صحافی محمد خان ساسولی پر قاتلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
@HamidMirPAK
#وڈھ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اخترجان مینگل سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد کی ملاقات/ عید مبارکباد پیش کی
اس موقع پر آل پارٹیز شہری ایکشن کے چیئرمین و بی این پی ڈسٹرکٹ خضدار کے پریزیڈنٹ شفیق الرحمٰن ساسولی قائدِ بلوچ اخترجان مینگل کے ہمراہ تھے