محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے
@MHafeez22@simadwasim@WahabViki Being a senior player still you don’t know how to play in the pressure which ball you need to play and which needs to be passed. Come on Hafeez we expect a lot more then what you are doing
"جوریاست مجرموں پہ رحم کرتی ہے، وہاں کےبےگناہ لوگ بڑی بےرحمی سےمرتےہیں۔"
حضرت عمرفاروق(رض)
جن افسروں نےابتدائی رپورٹ پیش کی، معصوم شہریوں کودہشت گرد اور پولیس اہلکاروں کوبےگناہ قراردیا انھیں بھی مجرموں کےساتھ سچ کودبانے اور قاتلوں کاساتھ دینےپرسزا دینی چاہیے!!
#SahiwalMassacre
یہ مکمل ویڈیو دیکھیں جس میں صاف دیکھاجا سکتاہےپولیس والوں نےبیگناہ افراد کو مارا ہےگاڑی ایک سائیڈ پر کھڑی ہےاور پولیس والےگاڑی پر فائرنگ کر رہےہیں اور بچوں کو ساتھ لیکر جا رہے ہیں
اگر پھر بھی ان پولیس والوں کو بےقصور ثابت کیا گیا تو خان صاحب آپ کی حکومت بھی چند روز کی مہمان ہو گی
#Bicoin Death cross?, vs less longs, vs high time frame oversold, vs bubble popped vs alts pump money int btc to get into fiat, vs okex discount down to 30 bucks, vs max funding shorts pay longs in 1 hour, vs new daily candle in 4 hours. vs already cross on euro pair... Craziness
Good learning experience , made lots of new friends in Crypto Valley. Made in Pakistan, Cryptocurrency is on its way , public sale announcement soon, just waiting for legal documents.
Next stop Barcelona. Happy Easter to all humans celebrating, wish u have a great time.