@IrumRaufCh123 اصل میں ہم نے دین کو اکسپٹ ہی نہیں کیا۔کیونکہ ہم یھودی طرز پہ اسلام چاہتے ہیں۔اور خود بھی اپنے بچوں کو بھی انگریزوں جیسابنانافخر سمجھتےہیں،یہی دراصل سب سے بڑی بےغیرتی ہے،انگریز کوئ ایک ادابھی مسلمانوں کانہیں اپناتا،اورمسلمان اپنی نجی زندگی پرسنل لائف تک کو ان کے طرزپہ گزارتاہے
ہر نظام ہر شے آزما کر دیکھ لی ہے اور معیشت درست نہیں ہورہی تو ایک مرتبہ اپنے خالق کا نظام بھی اپنا کر دیکھ لو معیشت درست نا ہو ہمیں سزا دے دینا صرف دو تین سال کے لئے معیشت دین کے طلباء کے حوالے کر دی جائے جو اسلامی معیشت کو سمجھتے ہیں ہم آپکو ان شاء اللہ شرمسار نہیں ہونے دیں گے
وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف، قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب، وفاقی وزیر مذھبی امور مفتی عبدالشکور وزیراعظم کے مشیر امیر مقام صاحب، گورنر خیبر پختونخواہ ڈیرہ اسماعیل خان میگا پراجیکٹس کی افتتاحی تقریب میں سٹیج پر موجود ہیں۔