Everyone be like “ Why dont Muslim Countries Take Palestinians as Refugees?
why Should they leave their own Country?
Its their Land. Israel is Doing Genocide. Now its time that Muslim Countries Retaliate.
#IranAttackIsrael#WWIIl#IranAttack#Israel#Iranians#ایران
ہٹ کرتا ؟ چوتھی وجہ یہ کہ حملے کے فورا بعد ایران نے یہ کیوں کہا
"معاملہ ختم سمجھا جائے"
ایران کو یہ کہنے کی ضرورت ہی کیا تھی ؟ اسے تو اکڑنا چاہئے تھا کہ اکھاڑ لو جو اکھاڑ سکتے ہو۔ پانچویں اور سب سے اہم وجہ یہ کہ ایران روس اور چین دونوں کی ریڈ لائن کی حیثیت رکھتا ہے۔ !
"فکسڈ میچ"
:::::::::::::
اسرائیل نے 2 اپریل کو دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر میزائل حملہ کیا تھا۔ ایران کے لئے یہ یوں ایک مشکل صورتحال تھی کہ اس طرح کے حملے کا جواب لازم ہوتا ہے تاکہ ریڈ لائن بحال رہے۔ مگر اس حملے کا تو مقصد ہی ایران کو جنگ میں گھسیٹنے کے لئے تھا۔
#ایران