سمگلراعلی کی چھٹی ہو چکی ہے نیا چیف سیکرٹری تاحکم ثانی تعینات ہو چکا ہے گورنر جلد اختیارات اپنے ہاتھ میں لیں گے
گورنر سے گزارش ہے ثمینہ پاشا گروپ کی تنہواہیں اور بجلی کے بل ادا کرنے کا ریکارڈ بھی جلد عوام سے شئیر کریں تاکہ پتہ چلے پچھلے اور اس مہینے دلالی کے عوض کتنی رقم ملی تھی
پاکستان میں کسی بھی سیاسی پارٹی کو اتنی اوپن پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی جو اسپیس پی ٹی آئی کو دی گئی
خیبر پختونخواہ میں چودہ سال مسلسل حکومت اور وفاقی حکومت کے چار سالوں میں بھی یہ سوائے انتشار کے اور کُچھ نہیں پھیلا سکے۔
ان کا ناقابلِ معافی گُناہ صوبے میں دہشت گردوں کو بریڈنگ گراؤنڈ فراہم کرنا ہے
شُہدا کے قاتلوں کے سہولت کاروں کو معافی نہیں ملنی چاہیئے!
ثمر ہارون بلور شہداء کی وارث ہیں،ان کے خاندان نے،شوہر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہادتیں دی ہیں،جبکہ پی ٹی آئی حکومت دہشتگردوں کو بھتے دیتی تھی،ان کی سہولت کار تھی،امید ہے کہ ثمر بلور دہشتگردی کے خلاف موثر کردار ادا کریں گی اور اپنے شوہر کی لیگسی کو لیکر چلیں گی
کیا عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب، ان دو سہیلیوں نے مریم نواز کو ہائی جیک کر رکھا ہے؟
(اینکر عاصمہ چوہدری)
----
کیپٹن صفدر یوتھئے اینکرز کو اتنی تیزی کے ساتھ اتنے نپے تلے جواب دیتے ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے. اس یوتھنی اینکر کے باؤنسر پہ کیپٹن صفدر کا سکسررر دیکھیں. واہ ! 👌💥
مختلف ٹی وی اور یوٹیوب چینلز پر معروف اینکرز کے ساتھ صفدر اعوان صاحب کی گفتگو نے بہت متاثر کیا ہے.
عجیب ملنگ طبیعت کے انسان ہیں.سخت سے سخت سوال پر نہ گھبراتے ہیں،نہ غصہ کرتے ہیں بلکہ اپنے پُرسکون انداز اور منطقی جواب سے حیران کر دیتے ہیں.
بیگم کلثوم نواز نے اپنی لاڈلی بیٹی کے لیے واقعی ایک خوبصورت دل اور اچھی طبیعت کے انسان کا انتخاب کیا تھا.
جیتے رہیں صفدر صاحب،آپ کا تحمل،سادگی اور بے ساختہ انداز قابلِ تحسین ہے. @CaptSafdarAwan
ثمر بلور سے زیادہ مناسب شخص وزارت اطلاعات سنبھالنے کے لئے کوئی نہیں
ان کے سارے خاندان نے دہشت گردی کی جنگ میں قربانیاں دیں
ان سے بہتر اس جنگ کے عفریت کو کوئی نہیں سمجھ سکتا ہے
وہ بات کرنے کا ہنر بھی جانتی ہے
پختون روایات کی امین بھی ہیں
اور کے پی کی خواتین کے لیئے مشعل راہ بھی
@SamarHBilour
ایمرجنسی کا سُنتے ہی خیبر پختونخواہ کی پی ٹی آئی قیادت کنٹینر چھوڑ کے فرار۔۔۔
کارکُن سڑکوں پر بے یار و مددگار
گورنر راج لگنے کے بعد پی ٹی آئی کی کرپشن اور دہشت گردوں کے ساتھ روابط کی کہانیاں کھلیں گی پہلی انکوائری ۲۰۱۴ میں جیل توڑنے سے شروع کی جائے۔
اتنا میں بتا دوں عمران 15 ستمبر سے پہلے ہاسپٹل میں ہوں گے حکومت کو 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے پہلے ہر صورت اسپتال لانا پڑے گا ۔ حامد میر
لانگ مارچ بھی وڑ گیا “ اسپتال لانے کا پروگرام بھی وڑ گیا اور کدو میر کا تجزیہ بھی وڑ گیا اور صوبائی حکومت بھی وڑ گئی
جنرل برکی نے پیدا کیا پاشا نے پڑھایا باجوہ نے گود میں بیٹھایا فیض حمید نے کرسی پر بیٹھایا ایک شیر سید عاصم منیر شاہ نے دفنا دیا یہ ھے مانے کنجر کی کہانی۔۔😜🤣
پرویز خٹک سہی نہیں ، گنڈا پور
ٹھیک نہیں ، سہیل آفریدی ٹھیک
نہیں ، یہ نظام ٹھیک نہیں ،
سب غلط ہیں ایک وہ ہی ٹھیک ہے
جس کا نہ کردار ٹھیک نہ ٹانگ ٹھیک
نہ آنکھ ٹھیک نہ ذہن ٹھیک ہے۔۔😜🤣
یہ ہم نے کتابوں کہانیوں میں سنا تھا کہ سندھ کی ایک بیٹی کی فریاد پر محمد بن قاسم سندھ آیا اور ظلم کا خاتمہ کیا
آج اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ کوہاٹ میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کی اس روتی والدہ کی فریاد دو ہفتے میں سنی گئی اور پوری صوبائی حکومت ہی فارغ ہوگئی
وہ سوال جن کا جواب دینے سے بڑے بڑے ماہر “ کھڈاری “ کنی کتراتے ہیں ان تلخ سوالوں کا جواب جس خود اعتمادی سے دیا ہے یہ قابل تحسین ہے اور اس وقت سوشل میڈیا پر کپتان چھایا ہوا ہے اور سہیلو افریدی کا ریڑھی مارچ بدستور دوسرے نمبر پر ہے
کیپٹن صفدر کیا ہی بات ہے
ارشاد بٹھی زارا کے جوتے، ڈیزائنر کی ٹوپی اور اپنی بیگم کا پلازو پہن کر خود کو شارخ خان سمجھ رہا تھا لیکن کیپٹن صاحب نے سارا شارخ پنڑا ایک دم سے نکال دیا۔۔😂😂
کیپٹن صاحب بھلے انسان ہیں پلازو کا زکر جان بوجھ کر نہیں کیا۔۔😂😂
کیپٹن صفدر کا انٹرویو بھٹی کو خاصا مہنگا پڑ گیا! پہلے سوال کاٹ کر جاری کرنے کی گیم کھیلی، مگر کیپٹن صفدر کے جوابات ہی زیادہ وائرل ہو گئے۔ 🤭🔥
ایک بار آواز بند کرکے انٹرویو میں بھٹی کے چہرے کے تاثرات ضرور دیکھیے گا؛ یقین کریں، اصل مزہ انٹرویو سے زیادہ وہیں آئے گا! 😂🎯
کیپٹن صفدر خاموش رہتا تھا مانسہرہ سے لاہور خاموشی سے آتا اور چلا جاتا تھا پھر یوں ہوا کہ میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ نے اُڑتا تیر لیکر کیپٹن کو فرنٹ فُٹ پر کھیلنے پر مجبور کر دیا
کیپٹن نے لگاتار انٹرویو دئیے تو ایڈوکیٹ پھٹے کے نیچے وڑ گیا اور کیپٹن ہر جگہ ہر موضوع پر چھا گیا ❤️
افغانی پاکستان سےشدیدنفرت کرتےہیں لیکن ہجرت پاکستان کرتےہیں کاروبار بھی یہاں کرتے ہیں پاسپورٹ اورشناختی کارڈ بھی یہاں کابنواتےہیں
بھارت کوپسندکرتےہیں اپناہمدرد مانتےہیں لیکن ناوہاں جاتےہیں نا کاروبارکرتےہیں نادونمبرطریقے سےبھارت کاپاسپورٹ بنوا کرمغربی ممالک جاتےہیں😡😡