عمران خان کی صحت اور علاج کے حوالے سے دنیائے کرکٹ کے 14 نامور سابق کپتانوں نے حکومت پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں تحفظات کے ساتھ عمران خان کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیاہے۔ خط لکھنے والے کھلاڑیوں میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ہے۔
انہوں نے منصوبہ بندی سے سب کچھ کیا پہلے ہم تینوں بہنیں ملنے جاتی تھیں پھر ایک کو روکا پھر دوسری کو آخر میں تینوں کو روک دیا۔ وکلاء اور سیاسی رفقاء کو بھی روک دیا ۔مجھے افسوس ہے ہمیں تبھی وہاں ایسا دھرنہ دینا چاہئے تھا کہ وہاں سے اٹھتے ہی نہ،یہ مجرم لوگ ہیں ان کی جرات کیسے ہوئی عمران خان کو رات کے اندھیرے میں بغیر فیملی کو بتاۓ پمز لیجانے کی۔
یہ خود زکام ہو تو لندن جاتے انہوں نے کبھی پمز کی شکل نہیں دیکھی یہ عمران خان جو بیرونی دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے اس کو پمز لے گئے۔ نورین نیازی
عمران خان کا بشریٰ بی بی کی بیٹی کے ذریعے پیغام
میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے
میری بہنوں سے کہو میرے لیے آواز اٹھائیں
ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل کو میرے تک رسائی دی جائے
میرے ٹیسٹوں کی رپورٹس میرے ذاتی معالجین سے شئیر کی جائیں
یہ خود جیلوں میں دعوتیں کرتے تھے ،
پورا خاندان اکھٹا ہوتا تھا ،
سپریٹنڈنٹ ان کا ملازم تھا اور ہمیں علاج کے لیے بھی اپنے بھائی تک رسائی نہیں ، نورین نیازی
International cricket legends express deep concern for the well being of @ImranKhanPTI. As a sport star, Imran Khan brought honor and distinction to #Pakistan. Every Pakistani should care about his wellbeing. Why wouldn't the establishment care about the wellbeing of this distinguished son of #Pakistan?
https://t.co/sxfFfauKwa
@DrUzma_KhanPK UZMA APA IAM SO SORRY :'((( IAM JUST SO SORRY!!! WE ALL FAILED HIM . . . PLEASE DO WHATEVER IT TAKES!!! EVEN IF THEY SAY ITS A DEAL LET THEM!!!!! WE DONT CARE!!!! WE ONLY CARE ABOUT OUR KHANS LIFE!!!! WE TRUST HIM NO ONE CAN EVER TURN US AGAINST HIM!! :'(( PLEASE!!!!
@DrUzma_KhanPK The military regime imposed on Pakistan wants to harm former PM #ImranKhan.
Today, Imran Khan sent a message saying that Army Chief Asim Munir & the current military regime want to kill him.
#HumanRights defenders around the world should raise their voice for Imran Khan. @hrw
In the last meeting, my brother Imran Khan insisted me to go out and say one thing, but I said that I will not do it.
He had told me that they will kill me slowly and Asim Munir will be responsible for it.
I am now realizing that he was right based on how they are treating him and what people like interior minister are saying.
#ComeToStreetsForKhan