سوشل میڈیا کے بڑے اکاؤنٹس عمران خان کا نام لیتے ہو صرف ریٹنگ اور لائیکس کے لیے۔ کوئی نہیں بولتا کہ وہ قید تنہائی میں ہے، اس کی جان خطرے میں ہے۔ تم سب منافق ہو، بے حس ہو۔ جب خان نہیں رہے گا تو اپنی غیرت کا جنازہ خود اٹھانا، ابھی تو تمہاری زبانیں بند ہیں۔
@KaliwalYam عدالتیں قیامت تک آزاد نہیں ہوگی تو کیا ہم قیامت تک انتظار کریں اس مطلب عمران خان کو ساری زندگی جیل میں رکھنے کا پلان ہے لعنت ان کی بزدلی پر