اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان کو آج بتایا گیا کہ آپ نے اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 کے موضع سری سرال میں قبرستان منہدم کرنے سے روکنے کا آرڈر کیا تھا لیکن سی ڈی اے والے عدالتی حکمِ امتناع کے باوجود کل آپریشن کرنے کے لیے آ گئے تھے جس پر جسٹس اعظم خان نے ریمارکس دیے کہ اگ�� ایسا ہوا تو اس بار توہینِ عدالت میں اُسی وقت سزا دے کر جیل بھیجوں گا اور سزا بھی پوری چھ ماہ کی دوں گا، اس کورٹ کی اگر خلاف ورزی ہوئی تو میں سنوں گا بھی نہیں، سب کو یہ بات بتا دیں کہ آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی تو میں جیل بھیجوں گا، سی ڈی اے کا جواب جمع نہ ہونے کے باعث عدالت نے مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی
@ChMSarwar ایک بار کالج کے زمانہ میں ہمیں کوٹ لکھپت جیل میں بند کر دیا جہاں امیرالعظیم پہلے سے ہی قید تھے انہیں بھٹو کے لئے بنائے گئے کمرے میں دیگر ساتھیوں س��یت بند کیا ہوا تھا پورے 39 سال پہلے