@CSMR786 یہ پوسٹ طبی لحاظ سے درست نہیں ہے اور کسی ہنگامی صورتحال میں اس پر عمل کرنا شدید نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے�� اگر خدانخواستہ کوئی ایسی صورتحال پیش آئے، تو سوشل میڈیا کے ٹوٹکوں کے بجائے مریض کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کریں۔
@realrazidada اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آپ کی والدہ کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ والدہ صاحبہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل دے۔
آمِین یا رَبَّ العالَمِین
نبی آخری الزمان آقا و مولا
محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم❤️
کیا شخصیت اللہ نے پیدا کی
کہ انکے نام نامی ﷺ پر کٹ مرنے والوں کی تعداد بڑھتی ہی چلی گئی
آج جب مسلمان کا کوئی پرسان حال نہیں
عمل بھی نہیں
وہ اللہ جس کے وہ بیغمبر و رسول تھے
مطلب اللہ ہی نے انہیں ﷺ رسول بنایا نا
جتنے مرضی خدا بنا لو
مسلمان کو کوئی ٹینشن نہیں
بلکہ نا دانستگی میں جہالت میں مسلمانوں نے خود بہت خدا بناۓ
سجدے کئیے
اب بھی کرتے ہیں
مگر اُس خدا کے محبوب پیغمبر محمد ﷺ کا نام آجاۓ
تو یہاں اعشاریہ کی رعائیت نہیں
دنیا کے ہر کونے میں
کیا مسلمان عورت کیا مرد کیا بچہ
گردنیں فوراً کٹنے کو تیار ہوجاتی ہیں
تاریخ دنیا میں کوئی ایسی دوسری شخصیت نہیں
اور نہ آئیگی
بہت کوشش کی اینٹی مسلمز نے
مگر یہ ایکسل نہ ہلا سکے
اور یہ ہلے گا بھی نہیں
اسے کہتے ہیں
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارے ذکر کو بلند کر دیا
اللہ کے نام پر مسلمان چپ نہیں کرتا
مگر نام نامی محمد ﷺ ❤️
آجاۓ چُپ کر جاتا ہے
اللہ کے معاملے میں مسلمان سکون سے کہہ دیتا ہے
تینو اللہ آپ پُچھ لوۓ گا
اور محمد ﷺ کا معاملہ ہو
تو مسلمان کہتا ہے
تینوں ہُن میں ہی پچھنا
بلکہ اے پچھنا میرے تے فرض ہے❤️
میں صدقے میں قربان
حرمت رسول پاک تے❤️
نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ یثرب کی عزت پر
خدا شاہد ہے کامل میرا ایماں ہو نہیں ہو سکتا
@AmirHQureshi إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ سبحان تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام و مرتبہ اور بلند درجات عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
ﺁﻣـــــــــﻴﻦﻳَﺎﺭَﺏَّﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤ��ــــــﻴْﻦ