مریم کے کارندوں نے پنجاب پولیس کے ذریعے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ڈالے میں ڈال کر اغوا کیا اور دباؤ میں آ کر دور ویرانے میں اکیلا پھینک گئے۔ ایک منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ یہ توہین آمیز سلوک پوری پختون قوم کے منہ پر تمانچہ ہے۔
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
��ارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
اللہ اکبر اللہ اکبر
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔
ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور مددگار ہے ۔۔
1971 میں جنرلوں نے پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہونے دیا کہ بنگالی چھوٹ قد والا وزیراعظم نہ بن جاہے، صدر علوی کو اپنا آہین حق ادا کرنا چاہیے رزلٹ مکمل جلدی کراے جائیں اور عوام کی راے کا احترام کیا جائے
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
پاکستانیوں پٹواری یہاں بھی مجھے نہیں چلنے دے رہے....!!!
عمران خان کی اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے لیکن کچھ پٹواری مجھے رپورٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکاؤنٹ لاک ہو گیا ہے اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ لائک اور کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ میں ان کا مقابلہ کر سکیں.....!!!
🙏🙏
ہماری بہادر بیٹی ماہ رنگ بلوچ
شدید سردی کے دوران کھلے آسمان تلے ہزاروں لاپتہ افراد کیلئے آواز اٹھانے والی اصل صنف آہن
بے شرم ریاست نے انکو بھی گرفتار کر لیا۔
کاغذات نامزدگی چھین کر بھاگ جانے سے یاد آیا کہ شیر پاکستان نے کہا تھا کہ
”یہ شکست کو قریب دیکھ کر وکٹیں اکھاڑ کر بھاگ جانے والےلوگ ہیں “
مُرشد کی ہر بات سچ ثابت ہوتی ہے جیت بھی مجھے یقین ہے شیر پاکستان کی ہی ہو گی۔بولو ان شاءاللہ