آج بہت مایوسی ہو رہی ہے کہ آپ لوگ خاموش ہو گئے ہیں وہ شخص آپ کے لیے بولتے کن کن تکلیفوں سے گزرا ہے اس کی آواز بند نہیں ہوئی بولنے کی وجہ سے گرفتار ہوتا رہا سب تکلیفیں اپنے پر لیتا رہا یہ لڑائی ہم سب کی تھی اس نے خوب لڑی ہم اس کی آواز نہیں بن رہے افسوس
#ReleaseImranRiazKhan
@hinaparvezbutt Is mulk ka ALLAH he Hafiz hai. Jo dramay lagay huay Hain yahan koi khak investment karay ga. Logon ka Berra gharak hogaya hai r in beghairton ko parwa b nai
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں کیونکہ عمران ریاض خان کا ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
دوبارہ پاکستان پینل سے غائب ہوگیا۔
سب جوائن کریں اور عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے