آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، اس لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
آواز اٹھائیں🚨
کل فلک جاوید نے بتایا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔💔
One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in jail. No crime. Still standing. One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi, what a man. No one can be like you. ❤️
اتنا دھانسو اسٹائل تو کرنل ساحب کا بھی نہیں تھا جتنا اس عورت کا ہے🙅🙅🙅
کدھر گئے وہ سارے بے شرم، بے غیرت، بے حیا جو کل سے عورت کارڈ کھیل رہے تھے کہ محترمہ کی عزت پر ہاتھ ڈالا گیا تب کرنل صاحب نے فائرنگ کی۔
لعنت ہے تمہاری اگلی پچھلی زندگی پر جھوٹو 🖐️🖐️🖐️
سرحد یونیورسٹی کے گرفتار طالب علموں کو تنہا چھوڑنا ایک سنگین غلطی اور خود غرضی ہو گی،
ملک بھر کے یونیورسٹی طلباء کو ساتھ دینے کی اشد ضرورت ہے اور اس کا آغاز KPK کی یونیورسٹیوں کو کرنا چاہئے تاکہ ایک تحریک بن کر ان گرفتار طالب علموں کو رہا کروایا جا سکے،
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
عمران خان قید میں ہیں،
کیا ہماری غیرت بھی قید ہو چکی ہے؟
روزانہ سینکڑوں پوسٹیں ہو سکتی ہیں، تو پھر اپنے قائد کی آواز دنیا تک پہنچانے میں خاموشی کیوں؟
یہ وقت عمل کیا ہے، عذر کا نہیں۔
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
عجیب قسم کی جنگ
سب بتادیا
لڑا تو ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین اور روس کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور بالآخر پٹرول اور دیگر اشیاء خوردونوش پاکستان میں مہنگی ہوگیئں🧐
#حقیقی_آزادی_کے_قیدی
#قومی_زبان
منقول
ایلون مسک ابھی بندروں سے کھیل رہا ہے، اور اٹک کے ایک 'ضدی' پاکستانی نے تڑپتی ہوئی ماؤں کو ان کا بچہ واپس لوٹا دیا ہے!"
آپ نے کبھی وہ منظر دیکھا ہے؟ جب ایک بچہ ہنستے کھیلتے اچانک زمین پر گرتا ہے، اس کا جسم نیل پڑنے لگتا ہے، منہ سے جھاگ نکلتی ہے اور ماں باپ صرف کھڑے تماشہ دیکھتے ہیں؟ مرگی کا وہ ایک دورہ صرف بچے کو نہیں توڑتا، پورے خاندان کی روح نکال دیتا ہے۔ سالوں تک مہنگی دوائیاں، ہسپتالوں کے دھکے اور ہر رات یہ خوف کہ کہیں اگلا دورہ آخری نہ ہو۔
اسی بے بسی کے اندھیرے میں ایک "پاگل" کی انٹری ہوتی ہے...
اٹک کی مٹی سے اٹھا ایک نوجوان، نوید سید۔ جب اس نے کینیڈا کی بڑی بڑی لیبارٹریز میں کھڑے ہو کر کہا کہ "میں انسان کے گوشت اور خون کو کمپیوٹر کی بے جان چپ سے جوڑ دوں گا"، تو گورے سائنسدان قہقہے لگا کر ہنسے۔ انہوں نے کہا: "نوید، یہ فلمی باتیں چھوڑو، مشین اور انسان کبھی ایک نہیں ہو سکتے۔" لیکن نوید کے کانوں میں ان ماؤں کی چیخیں گونج رہی تھیں جو اپنے بچوں کے لیے معجزے کی تلاش میں تھیں۔
اگلے 20 سال کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھے۔ رات کے 3 بجے، جب اربوں روپے کی ریسرچ ایک جھٹکے میں راکھ ہو جاتی، فنڈز ختم ہو جاتے اور اپنی ہی ٹیم ساتھ چھوڑ جاتی، تو نوید اکیلا رہ جاتا۔ لیکن وہ نہیں ٹوٹا، کیونکہ اسے معلوم تھا کہ اگر وہ ہارا، تو لاکھوں بچے ہار جائیں گے۔
اور پھر... وہ معجزہ ہو گیا!
آج ایلون مسک کا "نیورالنک" صرف میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے، لیکن ڈاکٹر نوید کی "ٹو-وے نیورو چپ" (Two-way Neurochip) نے حقیقت میں موت کو شکست دے دی ہے۔
یہ چپ کیا ہے؟ یہ ایک "ڈیجیٹل محافظ" ہے جو بچے کے دماغ میں بیٹھ کر پہرہ دیتا ہے۔ جیسے ہی مرگی کا دورہ اٹھنے لگتا ہے، یہ چپ اسے آنے سے 30 سیکنڈ پہلے پکڑ لیتی ہے اور ایک ننھا سا "بجلی کا جھٹکا" دے کر اس دورے کو وہیں دفن کر دیتی ہے۔ بچہ گرتا نہیں، ماں تڑپتی نہیں، اور زندگی نہیں رکتی۔
لیکن اصل دشمن اب سامنے آیا ہے!
وہ 'فارما مافیا' جو چاہتا ہے کہ آپ زندگی بھر ان کی مہنگی دوائیاں خریدتے رہیں، اب اس چپ کے پیچھے پڑ گیا ہے۔ وہ نہیں چاہتے کہ آپ کا بچہ ایک سستی چپ سے ٹھیک ہو جائے، کیونکہ تندرست انسان ان کی دکانیں بند کر دیتا ہے۔ لیکن نوید سید کا ایک ہی جواب ہے: "میں یہ ٹیکنالوجی اپنے ملک پاکستان لے کر جاؤں گا، تاکہ میرا ہر بچہ فخر سے جی سکے۔"
یہ کہانی صرف ایک کامیابی کی نہیں، یہ اس "پاکستانی جنون" کی ہے جو ایلون مسک جیسے ارب پتیوں کی نیندیں اڑا دیتا ہے۔ یہ ثابت کرتا ہے کہ اگر دماغ میں آگ ہو، تو اٹک کا ایک لڑکا پوری دنیا کا "آپریٹنگ سسٹم" بدل سکتا ہے۔
اگر آج آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہوا ہے، تو اس کہانی کو ہر اس ماں تک پہنچائیں جو معجزے کا انتظار کر رہی ہے۔ دنیا کو دکھا دیں کہ پاکستان کا اصل چہرہ کون ہے! 🚀🔥
اورسیز پاکستانیوں کو غدار اور منکرین ختم نبوت کہنے والے طاہر اشرفی کا اپنا بیٹا لندن میں تعلیم حاصل کر رہا ہے۔
غریب کے بچوں کے لیے مدرسے، جہاد اور سپہ سالار کے ایک اشارے پر جان قربان کرنے کے نعرے اور اپنے بچوں کے لیے لندن کی ڈگریاں۔
سب مل کر بولو….ڈاؤلینس لیا تو بات بنی!
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے