او ڈوب مرو مسلمانوں کسی چللوں بھر پانی میں امت رسول ، مسلمان ، سب چھوڑو انسان بوندھ بوندھ پانی کو ترس رہے ہیں ، فلسطین کے ساتھ یہود کیا کیا ظلم کر رہا ہے
او یہ اتحاد کس یے بنا یا ، چوڑیاں پہن لو بے ، بے غیرتی کی بھی حد ہوتی ہے
عطا تارڑ نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا، مگر یہ کیا ایک اداکار بلال قریشی کی عطا تارڑ پر بھاری پڑ گیا۔
بہت برا وقت چل رہا ہے ن لیگ کا تو۔
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
One week after DeNet Storage Protocol v4 went live, the decentralized storage economy is already in motion 🔥
Here are the results from the first week:
🔸 250+ storage customers have uploaded data
🔸 Over 1 TB of data is stored across the network
🔸 Datakeepers earned $170+ from real storage activity
🔸 Distributors generated $500+ in commissions in July
But the launch is only the beginning.
As DeNet moves into the next phase, every participant has a role to play - from securing the network and providing storage capacity to bringing new users and businesses into the ecosystem.
Read the full update to see what’s happening now and how you can participate 👇
🔗 https://t.co/UAcEPCqtfx
A new mission is now available on DataHive AI! This time, you'll listen to short audio recordings in Ukrainian and transcribe exactly what you hear into text.
https://t.co/uh917MaXrZ…
@datahiveai
🚨راولاکوٹ میں عوام کرفیو توڑ کر ایک مرتبہ پھر سے سڑکوں پر نکلنا شروع ہوگئی ہے
یاد رہے راولاکوٹ میں صبح سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے جہاں دو افراد اکٹھے نظر آئیں ان کو گولی مارنے کا آرڈر ہے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
ایران جنگ سے متاثر ہو کر ایک امریکی لڑکی نے اسلام قبول کر لیا جبکہ اسکی ماں ابھی بھی عیسائیت پر قائم ہے جبکہ اسلام کی خوبصورتی یہ ہے کہ وہ جہاں موجود ہوتا ہے وہاں اپنی جگہ خوب بنا لیتا ہے یہ بچی اپنی ماں سے اپنے اسلام قبول کرنے پر رائے لے رہی ہے انتہائی دلچسپ مقالمہ ماشاء اللہ
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 393 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
پورا اسلام آباد بند پڑا ہے اچانک یاد آیا کہ بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر فوراً سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ جاتے تھے اور رو رو کر بتاتے تھے کہ ایک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
خراجِ تحسین پیش کرتے اس دلیر خاتون کو!!♥️
اٹلی کی خاتون وزیراعظم نے اسرائیل سے سارے معاہدے ختم کردئیے!!
اٹلی کی خاتون وزیراعظم, موجودہ 56 اسلامی سربراہان سے زیادہ دلیر, اور نڈر خاتون ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨علیمہ خانم کی اہم گفتگو 🔥🔥
جب لیڈران، قیادت، پارلیمینٹیریئنز آگے نکلے گے تو عوام بھی باہر نکلے گی۔ لیڈرشپ کو آگے آنا چاہیے۔ یہ سب جو عہدے لے کر بیٹھے ہیں، انہیں چاہیے کہ باہر آئیں