’’2000 روپے ڈیلیوری بوائے کے پورے ہفتے کا خرچ ہے، چنگچی والا 2000 روپے سے اسکول فیس دے سکتا ہے‘‘ وفاقی وزیر مصدق ملک نے 20 لیٹر پر ماہانہ 2000 روپے ریلیف کا فائدہ سمجھا دیا
یقین کریں ایسے حکمران میں نے کم از کم اپنی زندگی میں نہیں دیکھے، بخدا
@ahmadwaraichh@ahmadwaraichh bhai ye zong waly aik number haram khor hain jb b balance karao ye katoti kr laity hain help line pe call kro to batamizi krty hain
آج کے بعد اگر کسی پی ٹی آئی رہنما نے شیر افضل مروت کیلئے سافٹ کارنر رکھا یہ میڈیا پر آکر مروت کی کھل کر مخالفت نا کی تو ہم اس رہنما کو عمران خان کی صف میں نہیں بلکہ مروت اور اسٹیبلشمنٹ کی صف میں کھڑا تصور کریں گے
ایک بات ذہن نشین کرلیں شیر مروت بدترین غدار ہے
چلیں عون چوہدری، فیاض الحسن چوہان، علیم خان اور اسی قبیل کے دوسرے بےغیرت بدنسلے نکلے تو وہ برملا اس کا اظہار کرتے ہیں، چھپاتے نہیں
مگر
شیر افضل مروت اس نسل الحرام سے تعلق رکھتا ہے
جو
گُوں بھی کھا رہا ہے اور مسکرا بھی رہا ہے
عمران خان کی فوٹو لگا کر ووٹ مانگنا درست عمل ہے، بالکل آئینی جمہوری ہے۔ لیکن اب عمران خان نااہل ہے، سزا یافتہ مجرم ہے۔ شیر افضل مروت صاحب کو بات پلے نہیں پڑ رہی ۔ 2 ڈھائی سال میں ایسی کیا تبدیلی ہوئی
نصرت جاوید کی بات سنیں اور اس کو بھی شفیع جان کے بیان سے تکلیف ہے اور شفیع جان سے معافی کا مطالبہ کر رہا ہے معافی کا مطالبہ وہ کرے جس نے خود خواتین پر کبھی بات نہ کی ہو اور جن خواتین کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ان کے لیے اواز اٹھائی ہو کیسے کیسے منافقوں سے یہ ملک بھرا ہوا ہے
شفیع جان بغیر اگر مگر کیے معافی مانگے کیونکہ اس نے جواباً ایک خاتون کے بارے بات کی، لیکن ایک پوری نسل کی تمام خواتین کو بد کردار کہنے والا نصرت جاوید صحافت کا معتبر نام ہے، نصرت جاوید صاحب اس بیان پر آپ نے کب معافی مانگی تھی؟ شرم اور غیرت سے عاری انسان کو اپنی غلطی نظر نہیں آتی
اگر مبشر اعوان کی والدہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر پولیس والوں پر جھپٹ پڑتیں اور مبشر اعوان ماں سے بد سلوکی کے ردعمل میں پولیس والوں پر فائرنگ کر دیتا تو کیا ٹاؤٹ قبیلہ ماں بیٹے کا ایسے ہی سیلف ڈیفنس قرار دے دفاع کرتا جیسے انہوں نے سرحد یونیورسٹی والے میاں بیوی کا دفاع کیا تھا؟
پنجاب کی تمام صحافی برادری سے گزارش ہے کہ مبشر مقصود کی والدہ اور گھر کی خواتین کو پولیس کی جانب سے دھکے دینے کی مزمت کریں۔ یہ ویڈیو سب لگائیں، خواتین سب کی قابلِ عزت ہونی چاہئیی، شکریہ۔
صوبے کی وزیراعلی خاتون،چیف جسٹس خاتون اور مبینہ طور پر خواتین ریڈ لائن ہیں مگر اسی صوبے میں ایک ماں کو مرد پولیس اہلکار دھکے دیتے ہوئے لے جارہا، لعنت ہوں یہ کرنے اور کروانے والوں پر
2047 میں جب ہمارے بچے اپنے بجلی بل دینا شروع کریں گے تو ہم اُنہیں بتائیں گے ہمارے قائد نے ساہیوال کول پاور پلانٹ، نندی پور پلانٹ جیسے منصوبے لگوائے تھے، جہاں بجلی بنے یا نہ بنے بل لمبا چوڑا آتا ہے۔ 11 ماہ میں 11 ارب ڈالرز کی پیمنٹس ہوتی ہیں
اس ملک میں صرف عمران خان اور بشری بی بی مجرم ہیں جس کو سسٹم نے سزا دی ہوئی ہے باقی سب چاہے چار ہوں ڈاکو ہوں قاتل ہوں آئین شکن ہو سب کو یہ "ششٹم" آزاد کردیتا ہے
اربوں کھربوں کے سکینڈلز قتل عام فیکٹریوں میں بندے جلانے تک کے واقعات سب کے سب معاف بس قادر یونیورسٹی کیوں بنائی