اگر ملک کو بچانا ہے تو عمران خان، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو ملک دشمنی اور ملک اور آئین کو نقصان پہنچانے پر گرفتار کرنا چاہیے۔ پوری قوم کا یہ مطالبہ ہونا چاہیے۔ اٹھو اور اپنے پاکستان کو ایک غاصب کے ناجائز قبضے سے چھڑاو۔ ملک کے لیے آواز اٹھاؤ 🇵🇰
#IstandWithPakistan
کرونا کی چوتھی لہر؛ گلگت بلتستان 31 فیصد؛ کراچی حیدرآباد 10-12 فیصد؛ پورے پاکستان میں 5 فیصد سے زیادہ؛ اب وزیر تعلیم کس بات کا انتظار کر رھے ہیں؟ امتحان فوری ملتوی کرو، جو پرچے ہو چکے اس میں طلبہ کے اچھے نمبرز یقینی بنائیں @Shafqat_Mahmood#cancelExamsSaveStudent
ملک میں 86 فیصد طلبہ فوری امتحان کے خلاف ہیں، ٹویٹر پر میں نے بذریعہ پول طلبہ کی رائے معلوم کی، 16 ہزار طلبہ نے پول میں حصہ لیا۔ 14 فیصد فوری امتحان کے حق میں ہیں جبکہ 86 فیصد ستمبر تک التوا چاہتے ہیں تاکہ تیاری کا وقت مل
سکے
التوا جمہوری تقاضہ ہے @ImranKhanPTI@Shafqat_Mahmood
یہ طلباپاکستان کےسفیدپوش مگرمحنتی گھرانوں کےبچےہیں۔عمران خان جس امیرطبقےسےہیں وہاں بچہ جتنابھی نالائق ہوپراسکےکھرب/ارب پتی والدین اسےایک بہترین مستقبل دےدیتےہیں۔عمران خان خودہمیشہ ایک نالائق سٹوڈنٹ رہےمگرپیسےکےزورپرپہلےایچیسن کالج اورپھرآکسفورڈسےپڑھ کرایک بہت اچھےدیسی انگریزبنے۔
اچانک امتحانات کی تاریخ کے اعلان سے طلبہ اور والدین میں تشویش پائی جاتی ہے۔حکومت طلبہ سے امتحانات لینے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی