نورین خان کی گفتگو 🚨
بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان نے کہا کہ میری آنکھ ڈیمیج ہو چکی ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ یہ دوبارہ ٹھیک نہیں ہو سکتی۔
عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
لاہور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے پروٹوکول کے باعث سڑکوں کی بندش نے ایک بار پھر انسانی ہمدردی اور ریاستی ترجیحات پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں ایک بے بس باپ اپنے بیمار بیٹے کی زندگی کے لیے دہائیاں دیتا رہا، مگر سکیورٹی اہلکاروں نے 'اعلیٰ شخصیت' کی گزرگاہ کا حوالہ دے کر اسے راستہ دینے سے انکار کر دیا۔
یہ واقعہ ایک بڑا سوال چھوڑ گیا ہے کہ کیا اسلامی فلاحی ریاست میں حکمرانوں کی سکیورٹی کسی غریب کے ہسپتال پہنچنے سے زیادہ ضروری ہے؟ عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ پروٹوکول کے نام پر شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کیا جائے اور ہنگامی صورتحال میں ایمبولینس اور مریضوں کو فوری راستہ دینے کے لیے واضح پالیسی وضع کی جائے۔
زیورات کی دکان پر چھاپے میں ملوث
خاتون رباب قاضی بیوروکریٹ آفتاب قاضی کی اہلیہ ہیں، بھائی منصف قاضی بھی بیوروکریٹ۔ ای سی پی پاکستان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیں ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے میں ہیں۔ چھاپے میں ہدایات جاری کررہی ہیں پھر بھی میڈیا / حکام اسکی شناخت چھپا رہا ہے۔
خدا کا قہر نازل ہو
خاتون کہہ رہی پولیس انسپکٹر کئی بار ریپ کر چکا
متاثرہ خاتون16دن سے انصاف کی بھیک مانگتی رہی لیکن انصاف نہ مل پایا،آرپی اوآفس گئی لیکن آرپی او سے ملاقات نہ ہوسکی،بلآخر متاثرہ خاتون آر پی او کی کھلی کچہری میں پہنچ گئی اور کھلے عام اپنی فریاد آر پی او کو سنا دی فوری انصاف کے نام پر لگائی گئی کھلی کچہری میں فوری انصاف کے بجائےفریادی خاتون فوری تاریخ مل گئی
🚨 پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ نے اس لڑکے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے
پانچ دن ہو گئے ابھی تک رہائی نہیں ہوئی-- فوجداری قانون میں ضمانت کے حکم کے بعد اپ کسی بھی ملزم کو دو منٹ بھی جیل میں نہیں رکھ سکتے
ان کی امی دھکے کھا رہی ہے سب اواز اٹھائے👇
یہ ویڈیو کل سے بہت وائرل ہے اور یہ بتایا جا رہا ہے
کہ باپ کے سامنے بیٹا یا بیٹے کے سامنے باپ تم لوگوں کی کوئی عزت نہیں ہے
تھپڑ کھانے کے لیے لائن لگایا کرو اب