صدراتی انتخابات میں فاطمہ جناح کے خلاف جنرل ایوب کے چیف پولنگ ایجنٹ بھٹو تھے انھوں نے فاطمہ کی شادی نہ کرنے پر بھی سوال اُٹھایا تھا انجینئرخرم دستگیرکےوالد غلام دستگیر نے گجرانوالہ میں کتیا کےگلے میں فاطمہ جناح کی تصویر لٹکائی تھی تاریخ یہی ہے یہ سب جمہوریت کے چمپیئن بعد میں بنے
آج فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی منائی جا رہی ہے
آپ کا تعارف ایک عظیم جرنیل سے کرواتے ہیں جس نے یہ کہانی ایجاد کی کہ افغانستان میں کمیونسٹ حکومت کی درخواست پر بغاوت کچلنے کے لیئے آنے والے روسی فوج کے دستے دراصل پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور پھر اس عظیم مجاہد نے قبائلی علاقوں میں ٹریننگ کیمپ بنا کر پاکستانی بچوں کو ٹریننگ دے کر روس کے خلاف جہاد کے لیئے افغانستان بھیجنا شروع کر دیا کہانی اگر یہاں تک ہوتی تو سب اچھا تھا اور بوٹ چاتنے والے جاہل خوشی خوشی تالیاں بجاتے ہوئے کہتے کہ اگر نہ ہوتی تو آج ہم روس کی کالونی ہوتے یا جیسے عام طور پر کہتے ہیں یعنی عراق یا سیریا ہوتے. لیکن زرا رکیئے. کہانی صرف یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ اصل کہانی تو یہاں سے شروع ہوتی ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیں کیسے کے اس عظیم مجاہد نے ملک کے لاتعداد نوجوانوں کو امریکی اوع سعودی امداد سے قائم کیئے گئے مدرسوں میں ٹریننگ دی اور ان کو لڑنے کے لیئے افغانستان بھیجا لیکن جس وقت یہ عظیم جرنیل ہمارے بچوں کو جہاد کی ٹریننگ دے رہا تھا, اس نے اپنے بچوں اور بھتیجوں کو امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے بھیج دیا تاکہ آنے والے وقتوں میں امریکہ سے جہاد کے نام پر ملنے والے ڈالروں کو استعمال کر کے یہ بچے ملک میں اپنا کوئی چھوٹا موٹا کاروبار کریں جہاد سے کچھ فراغت ہوئی تو جرنیل صاحب نے ایک بڑی بزنس ایمپائر کھڑی کر کے امریکہ سے پڑھ کر واپس آنے والے اپنے بیٹوں ہمایوں اختر اور ہارون اختر کے حوالے کر دی. ساتھ ہی اپنے بھتیجے جہانگیر تریں کو بھی چند شوگر ملز لگا کر دے دیں تاکہ اس بیچارے کے گھر کا چولہا بھی جلتا رہے. آج اس عظیم مجاہد جرنیل کے بیٹے ٹنڈیاں والا شوگر ملز, سپیریئر ٹیکسٹائل ملز اور پیپسی پاکستان سمیت متعدد بڑی انڈسٹریوں پر مشتمل ایک بڑی بزنس ایمپائر کے مالک ہیں. جبکہ اسکے بھتیجے جہانگیر ترین کا شمار ملک کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے. سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ ایوب خان کے بیٹے گوہر ایوب اور پوتے عمر ایوب کی طرح جنرل اختر کے بیٹے اور بھتیجے بھی سیاست میں حصہ لیےلتے ہیں اور ہر جیتنے والی ہارٹی کے ساتھ ہو جاتے ہیں اس ساری داستان سے ہمیں جو سبق ملتا ہے وہ یہ ہے کہ جہاد سب سے بہترین سرمایہ کاری ہے آپ سب کو چاہیئے کہ آپ اپنے بچوں کو فوج میں بھیجیں تاکہ ان میں سے کوئی جنرل اختر بن سکے اور آپ کی اگلی نسلیں امیر ترین ہو چلو شاباش اب سارے بوٹ پالشیئے زندہ آباد کا نعرہ لگاو اور بولو کہ اگر نہ ہوتی تو ہم عراق ہوتے یا انڈیا کے غلام ہوتے نوٹ: ہمیں یقین ہے کہ بوٹ چاٹنے والے کبھی ہماری بات ہر یقین نہیں کریں گے اس لیئے گوگل سے حوالے بھی دیتے ہیں جنرل اختر عبدالرحمان
منقول
🛑 In violation of the agreement, the US has once again started attacking Iran! Will the mediators demand that the US shut up ? What a shameful game has been played in the name of mediation by the Shahbaz regime to save Trump from defeat so that he can be refreshed and ready to attack Iran, That is exactly what happened. Trump succeeded in his mission with the help of his beloved Field Marshal. Trump playing excellent moves on the "global chessboard." #Geopolitics
8 پولیس والوں کے لاشے ایسے اس ڈالے میں اکٹھے ڈالے ہیں
جیسے کوئی مرا ہوا جانور بھی نہیں ڈالتا 💔
ڈی جے بابو کل ان پر سیاست کر رہے تھے۔ شرم کرو پاکستانیو۔
یہ تمہارے بچے ہیں۔ ان جرنیلوں کے بچے بیرون ممالک کے جزیروں میں رہتے ہیں۔
آج ایک عظیم خاتون کی برسی ہے جس کی خاطر شیخ مجیب ڈھاکہ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتا تھا اسی خاتون کو جنرل ایوب نے اپنی فوجی آمریت کو مضبوط کرنے کیلیے غدار اور سیکورٹی رسک قرار دیا تھا اس خاتون کی برسی ہے جس کے متعلق جب اسٹیبلیشمنٹ کے نور نظر بھٹو نےکہا تھا یہ شادی کیوں نہی کرتی تو اس جملے کو سن کر ایک برطانوی صحافی رو پڑا تھا کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس عورت پر الزام لگاتی ہے جسے یہ مادر ملت یعنی قوم کی ماں کہتی ہے، جس روز جنرل ایوب نے جب اسکو دھاندلی سے ہرایا تو اس وقت متحدہ پاکستان بھی ہارگیا .. فاطمہ جناح ملت کے پاسبان کی بہن جیت جاتی توپاکستان واقعی آج ایشین ٹائیگر ہوتا اس دھاندلی کی سزا آج تک پاکستان بھگت رہا ہے،،،
کل نامعلوم دہشتگردوں نے 9 لیویز اہلکار شہید کیے،17 اغواء کیے۔ وہ 17 بھی مبینہ طور پر آج شہید کردیے۔ وزیراعلی بلوچستان نے اعلان کیا کہ کامیاب کلیئرینس آپریشن پر مبارکباد دیتے ہیں۔
کس کو مبارکباد دے رہے تھے وزیر اعلی صاحب @PakSarfrazbugti ؟
21 شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ پہنچ گئیں، پولیس اہلکاروں کو آنکھوں، سر اور جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں مار کر میتوں کو مسخ کر دیا گیا، شہید پولیس اہلکار 18 گھنٹوں تک لڑتے رہے اور اعلیٰ حکام کو مدد کے پیغامات بھیجواتے رہے، دھشتگردوں نے شرائط پر لاشیں واپس کیں۔
سارے فتنے پنچاب سے شروع ھوتے ہیں۔ احمدی پرویزی ، کراپٹ صحافی، کراپٹ آرمی کے جنرل ، لشکر پنچابی طالبان ، مذہبی تنظیموں کی دوکان کھلی ھے ، کراپٹ پولیس اور ان سب کے اوپر شریف فیملی سب سے کراپٹ فیملی۔
🚨رانا ثناء اللہ جب قید تھے تو ان کا پسینہ بہہ بہہ کر انکی چکی سے باہر آ جاتا تھا
ہم جهلم کے تمام کھیت کھلیان سیراب کرتے تھے
مرزا جہلمی نے اخیر کر دی ہے
اس بندے کو خدا کی قسم کبھی نہیں سنا ہے شکر الحمدلله جنہوں نے سنا ہے انکے ساتھ افسوس کا اظہار 🤪
DECLARAÇÕES FORTES!
O técnico do Egito, Hossam Hassan, fez duras críticas.
“Vou dizer o que penso independentemente das consequências. Esta foi claramente uma partida manipulada e o mundo inteiro viu isso.”
“E quero dizer mais uma coisa: se eles querem tanto que a Argentina vença, por que chamam todo mundo para vir e participar?”
https://t.co/7Nu29vrw2l
امریکہ سے عمران خان اور پاکستان کے لئے آواز - ایکبار پھر! Orlando, Florida, میں پاکستانیوں کا بہت بڑا اجتماع! میرا خیال تھا کہ ۱۰۰-۱۵۰ سے زیادہ لوگ نہیں آینگے مگر فلوریڈا کی شدید گرمی کے باجود 300-400لوگوں نے اس میٹنگ اور بحث میں حصہ لیا! ڈاکڑ شھباز گل اور قاسم سوری بھی وہاں بولے! اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں !
بےشرم استعفی دے رہا ھے نہ صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے کی ہمت ھے، علی ڈار اور اسحاق ڈار جیسے ناسور اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان آرمی ان کے تحفظ کیلئے ہردم تیار ھے، معاملہ ٹھنڈا ہونے تک رضا ڈار لاہور کے گیسٹ ہاؤس میں آرام فرما رہا ھے
بےحس عوام کے حکمران ایسے ہی بےغیرت ہوتے ہیں