پنجاب میں ستھرا پنجاب کے ملازمین کی تنخواہ کیلئے دہائیاں۔۔۔ملازمین اپنی چار ماہ کی تنخواہ کیلئے ماتم کی کیفیت میں ہیں۔۔۔اس قدر شدید مہنگائی کے دور میں غریب ملازمین چند ہزار کی تنخواہوں کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔اۤخر یہ کونسی کمپنیاں ہیں جو حکومت سے ہر ماہ کروڑوں روپے لیکر اۤگے غریب ملازمین کو نہیں دیتیں؟ کوئی ہے جو ان غریبوں کا حق کھانیوالوں کو پوچھے؟
وہ ملک جس پر ایک لاکھ ہزار ارب کا قرضہ ہے، اس ملک کے صدر آسٹریا سے لندن پہنچ گئے ہیں، ملک کے وزیر داخلہ، وزیر قانون بھی لندن میں موجود ہیں، چند دن پہلے ملک کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم بھی لندن میں موجود تھے۔ دنیا میں کہاں حکمرانوں کے پاس اتنے غیر ملکی دوروں کا ٹائم ہوتا ہے۔
🚨🚨
سرگودھا میں رکشہ ڈرائیور کا پیچھا کرتے پیرا فورس کے بادشاہ ۔۔۔
رکشہ ٹرانسفرمر والی کھڑی ٹرالی میں ٹکرا گیا ۔
رکشہ ڈرائیور کے سر پہ چوٹ آئی تشویش ناک حالت میں پیرا فورس کے بادشاہ اپنی ہی گاڑی میں لیٹا کے کے گئے ۔ کہاں کوئی پتہ نہیں ۔
رکشہ ڈرائیور کے پاس کیا تھا جو پیرا فورس اسکے پیچھے لگی؟
کس کس کو روئیں؟ کوئی مار رہا، کوئی مروا رہا اور کوئی دفنا رہا ۔
Mr. @elonmusk you Tweet every time there is anything that happens with the children anywhere in the world, especially when it happens in England.
Really commendable act.
Now 163 children were found in Florida, kidnapped, molested, abused, as young as 2 months old.
Will you Tweet about it and let the world know what Americans are doing to the children or is all your anger only towards immigrants and Muslims ?
Lahore High Court offers an unequivocal condemnation. We respect the freedom of expression, but make it clear that erosion of religious rights cannot be contemplated under that pretext!
جب آپ کمزور ہوں، مخالف تگڑا ہو اور اس کے پولیس سے اچھے تعلقات ہوں، تو پھر انصاف کی جگہ منہ پر جوتے پڑتے ہیں!
گوجرخان تھانے کے ویٹنگ روم میں موجود فیاض ججی نامی شہری کے منہ پر مسلح کانسٹیبل نے جوتا دے مارا۔ قانون کے محافظ جب خود ظلم پر اتر آئیں تو مظلوم کہاں جائے؟
@OfficialDPRPP@hinaparvezbutt@Rporwp@RwpPolice@MaryamNSharif
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
#URGENT The protests in the United States have intensified. Today, hundreds of thousands of Americans took to the streets to demand an end to funding for Israel, a development that has clearly left Trump sleepless, as evidenced in this recording. Help us spread it, so they don't remove it from X.
#TrumpsteinPedoCoverUp
مصطفیٰ کمال اۤج سارا دن کہتے رہے کہ ہسپتالوں پر دباو بہت ہے، جہاں تین ہزار مریضوں کے علاج کی گنجائش ہے وہاں روزانہ 9 ہزار مریض اۤتے ہیں۔۔۔تو عمران خان نے صحت کارڈ سے اسی چیز کا تو حل نکالا تھا۔۔ہیلتھ کارڈ دیا تھا اور کہا تھا کہ جس ہسپتال سے مرضی علاج کرا لو۔۔پھر شناختی کارڈ کو ہی ہیلتھ کارڈ بنا دیا تھا۔۔۔لوگوں نے عمران خان کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں دیں۔۔ جو مزدور 30 ہزار ماہانہ کماتا ہے، جب اسکے بچے کا بھی لاکھوں والا علاج مفت ہوا تو اۤج تک وہ عمران خان کا دم بھرتا ہے۔۔۔ پھر جیسے پی ڈی ایم حکومت بنی تو عمران خان کی مخاصمت میں ہیلتھ کارڈ کو ختم کردیا گیا۔۔ مریم نواز کی اۤڈیو لیک ہوئی تھی جس میں کہہ رہی تھیں کہ" انکل سب سے پہلے تو یہ ہیلتھ کارڈ بند کریں، عمران خان کے پلے ہے کیا ہیلتھ کارڈ کے علاوہ؟"۔۔۔: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
بلاول زرداری پاکستانیوں کو بیوقوف اور جاہل سمجھتے ہیں ؟
یہ حکومت بلاول کی جماعت کے ووٹوں سے قائم ہے
جب مراعات ، عہدے ، فنڈز اور فائدے لینے ہوں تو یہ حکومتی اتحادی بن جاتے ہیں
جب یہ حکومت کوئی جرم کرے تو یہ تاثر دیتے ہیں کہ ہم اس حکومت کا حصہ نہیں ہیں ،
بیشرم سیاست ، گھٹیا کردار
مصطفٰی کمال وفاقی وزیر صحت ہیں، ان کے نیچے اسلام آباد میں صرف 2 اسپتال ہیں، ایک پمز اور دوسرا پولی کلینک۔ سابق وزیراعظم کا ٹیسٹ کرنا تھا، مشین خراب۔ آج 15 ماوں سے بچے چھن گئے۔ 3 اسپتال ٹھیک سے نہیں چل پا رہے، ابھی اس بندے نے نئے صوبے بنوا کر وہاں سسٹم ٹھیک کرنا ہے