@ShamaJunejo @Durkhaney2017 ہزاروں پاونڈز ایک پالیسی رپورٹ بنانے پر ۔ وہ پالیسی رپورٹ آپ برطانیہ کی ہی بناتی ہونگی نا۔ ۔تو پاکستانی جرنلزم کا تجربہ اُس رپورٹ پر کیسے اثر ڈالتا ہے۔ ۔یہ کیسا برطانیہ ہے کہ ایک پاکستانی صحافت کا تجربہ رکھنے والے سے برطانیہ کی پالیسی رپورٹ بنوا رہا ہے
@qaiseraraja and @ChHashmatDeen
پانچ جون کو عورت مارچ پر ڈسکشن کے دوران راجہ قیصر صاحب نے ایج کتاب کا حوالہ دیا تھا کہ اُس میں لکھا ہے کہ پاکستان میں LGBT عورت مارچ کے توسط کرائی جاتی ہے۔ پہلے بھی عرض کی ،اب حشمت صاحب آپ سے درخواست ہے کہ قیصر صاحب سے کہیں کہ اُس کا لنک بھیج دیں
@qaiseraraja راجہ صاحب ۔ سیکولر ازم سے مراد مذہب کا ریاست میں عمل دخل نہ ہونا ہے ۔ اس بات کا کوئی فرقہ نہیں ہے۔ اپنے غلط سوالات یا اعتراضات سے اپنی ہٹ دھرمی اور ضد ظاہر نہ کیا کریں۔ ۔یہ ہی حال آپ نے ابوبکر معاویہ کے دفاع والے معاملے میں کیا اور اب ڈی این اے نے اُس کا جرم واضح کردیا ہے
@saadiaqazi1 Despite months-long application process, we have yet to receive our passports. While we understand that this issue falls under another department's jurisdiction, we kindly request that the embassy advocate on our behalf, as you serve as our primary point in Norway.
@PakinNorway
Despite months-long application process, we have yet to receive our passports. While we understand that this issue falls under another department's jurisdiction, we kindly request that the embassy advocate on our behalf, as you serve as our primary point in Norway.
@Asad_Umar اسد صاحب ۔ آپ “انھی” کا حصہ تھے ۔ انھوں نے کہا تو آپ تحریک انصاف میں آگئے اور جب “اُن” کا حکم آیا ، آپ نے جماعت چھوڑ دی ۔
سیاسی جماعتوں کو ہر اُس شخص جس کے والد یا بھائی “اُن” کے ڈیپارٹمنٹ میں نوکری کرتے رہے ہوں ، کو اپنی جماعت میں نہیں لینا چاہیے @PTIofficial@MaryamNSharif
@AnasAJabbar@MarkhorTweets سب سے پہلے فوجیوں پر میاں نوز شریف صاحب بولے تھے کہ
“مجھے کیوں نکالا” ۔ کیا خیال ہے کہ فوجیوں کو اب میاں صاحب کو بھی مار دینا چاہیے؟؟
@MABaig30738138 بیگ صاحب ۔ حماس کی مخالفت میں آپ نے یہ بات تو تسلیم کی کہ طالبان کی بہادری ، امریکہ کی افغانستان میں ہار کی جو کہانیاں بنائی ہوئی تھیں یہ سب جھوٹ اور بکواس تھا اور حسب معمول جھوٹے مطالعہ پاکستان اور من گھڑت تاریخ کا حصہ تھیں ۔ طالبان سے زیادہ ظالم کوئی نہیں ۔ اُس کے بعد امریکہ
@SHAZIANAWAZ13 Please let Vaccine speak. We love to hear her. She has been against Imran Khan last four years and proved herself true lover of Nawaz Sherief.