اس تصویر میں
اوپر وہ ہے جس نے پاکستان کو ایٹمی طاقت ثابت کیا
درمیان میں وہ ہے جس نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا
نیچے وہ ہے جس نے انڈیا اور اسرائیل کی 27 سالہ سرمایہ کاری کو ناکام کیا
اور اڈیالہ میں وہ ہے جو حکومت ملتے ہی توشہ خانہ سے خانہ کعبہ والی گھڑیاں بیچنے لگا
تحریک انصاف اور بھارت کا گٹھ جوڑ - ہم ثبوت سامنے لا رہے ہیں 🚨🚨
ہر جگہ شئیر کردیں
تحریک انصاف کی الیکشن پورٹل اس وقت بھارت میں مہاراشٹرا سے آپریٹ ہو رہی ہے۔
یہ رہے تمام فارینسک ثبوت۔
یہ لوگ server پر جو ڈرامہ بازی کریں گے کہ وہ قریبی لوکیشن اٹھاتا ہے، اسکا جواب بھی شامل
🔥 آپریشن مرگ بر سرمچار صرف ایران کے کل کے حملہ کا جواب نہیں
بلکہ
سوشل میڈیا پر پاکستان ریاست مخالف اور افواج مخالف غداروں، بھگوڑوں اور ملک دشمنوں کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے
جو سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف ہرزاسرائی اور زہر اگل رہے تھے۔
📌 اس کامیاب آپریشن کےبعد ایسے بیغیرتوں کو ڈوب مرنا چاہیے۔
🇵🇰 پاکستان ہمارا فخر اور افواج ہمارا غرور جنہوں نے جنگ ہو یا قدرتی آفت ہمیشہ قوم کے جزبات کی ترجمانی کی اور قوم کو مایوس نہیں کیا۔
🩸 پاکستان پائندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد
❤️ہمیں تم سے پیار ہے
#مرگ_بر_ایران
#AirStrike
#ISPR
#PakistanZindabad
@MarkhorTweets@OfficialDGISPR@zarrar_11PK@OSPSF@GovtofPakistan
#loveUPakArmy
@DGPR_PAF@dgprPaknavy
فلسطین انڈر پاس، انڈر پاس ، گلستان جوہر کراچی
مئیر کراچی کی جانب سے گزشتہ ماہ گلستان جوہر میں جوہر چورنگی پر تعمیر کئے گئے انڈر پاس اور سڑک کو فلسطین کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
راولپنڈی کے اس زیر تعمیر پلازے سے لاکھوں ڈالرز، پاؤنڈز اور ریال بھی برآمد ہوئے انکی تفصیلات قوم کے سامنے کب لائی جائیں گی؟ برآمد شدہ کرنسی کی مجموعی مالیت اربوں روپے میں ہے گرفتار شدہ آٹھ افراد کون ہیں؟
پاکستان کی اشرافیہ،ججز،بیوروکریٹس،سرکاری ڈاکٹرز،فوجی افسران اور سیاستدانوں کو ملنے والی مراعات کا حجم ملاحظہ ھو۔ابھی اس میں سرکاری گاڑیاں،ملازم،رھائش اور دوسری مراعات شامل نہیں ھیں.
بول نیوز پر بڑھ چڑھ کے مسلسل جھوٹ بولنے والا ، پروپیگنڈہ کرتے ہوئے شرم محسوس نہ کرنے ، ٹوئٹر پر سپیڈ کی لائٹ سے ٹوئٹ کرنے والا صدیق جان نے @SdqJaanپوچھا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے کارکنان کی نمازجنازہ میں شرکت کی ہے ؟؟
ہمارے قائد نے اپنے کارکنان کے گھر گھر جاکر تعزیت کی اور ان کو گلے لگایا ۔
اب موصوف یہ بتانا پسند کریں گا کہ عمران نیازی نعیم الرحمن کی عیادت کے لئے حاضر ہوا تھا ، ان کی نمازجنازہ میں شریک ہوا تھا ،
وہ ظل شاہ جس کی لعش پر پی ٹی آئی اب تک سیاست کرتے آرہی ہے صدیق جان آپ کا لیڈر ان کی نمازجنازہ میں شریک ہوا ، ان کی تعزیت کے لئے حاضر ہوا ۔
ارشد شریف مرحوم کی شہادت پر آج تک تم سیاست کررہے آپ کا لیڈر وہاحاضر ہوا تھا ؟
صدیق جان کو موت آسکتی ہے مگر ان جوابات کا جواب وہ قیامت تک نہیں دے سکتا
کیونکہ وہ ایک بے شرم ، کمینہ یوتھیاں ہےئ
آج پھر شرم تو آئی ہوگی
مگر خیر شرم ہو تو ان کو آئے جن میں شرم موجود ہو