ایسی تبدیلی پر لعنت
ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو اس لیے او ایس ڈی کر دیا گیا ہے کہ پولیس نے بشری مانیکا کے سابقہ خاوند خاور مانیکا کو ناکے پر روکا تھا، جس پر ڈی پی او کو حکم دیا گیا کہ ڈیرے پر حاضر ہو کر معافی خاور مانیکا سے معافی مانگے، غیرتمند ڈی پی او نے اس سے انکار کر دیا۔